تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

22034_56605039.jpg

ذرا یہ تصویر ملاحظہ کیجیے۔ عمران، جنرل اور پنک کوڈ کی تصویر مزید واضح ہوجائے گی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ لوگ مولانا فضل الرحمان اور دیگر سیاستدانوں کے حوالے سے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نے نیا کیا کیا ہے؟ اسی جگہ پر دیگر سیاستدان بھی تو جلسے کر چکے ہیں۔ میرے نزدیک فرق یہ ہے کہ عمران خان نے پاکستان بھر سے ساتھی جمع کئے اور ان کو ساتھ لے کر گیا ہے جبکہ دیگر سیاستدان محض مقامی افراد کے بل بوتے پر جلسے کرتے رہے :)
 
میرا خیال ہے کہ وہ یہ بات واضح کررہے ہیں کہ مقامی افراد اپنے علاقے میں احتجاج کرتے ہیں بلکہ اسلام اباد جاکر بھی کرتے ہیں۔ مگر ڈرون حملے نہ رکے۔ پوائنٹ یہ نہیں ہے کہ عمران خان نے چند سو گاڑیوں میں جاکر ٹانک میں ناٹک کیا بلکہ یہ ہے کہ ڈرون حملے روکے جائیں۔ عمران میڈیا کی حمایت سے یہ تاثر پیدا کررہا ہے کہ وہ ڈروں حملوں کا حامی ہے جبکہ درحقیقت وہ قصوری، قریشی اور سردار کا حمایتی ہے جن کی وجہ سے یہ حملے ہورہے ہیں۔
عمران ان حملوں کے ذمہ داروں کے گھر پر جاکر مظاہرے کیوں نہیں کرتا؟
 
آپ اپنی ذاتی رائے میں حق بجانب ہیں اور میں اپنی :)

البتہ اس بات پر مجھے حیرت ہے کہ فاٹا جو ایک اسلحہ خانہ ہے، جہاں مقامی طور پر سٹنگر میزائل بھی تیار ہوتے رہے ہیں، چند جہاز نہیں گرا سکتے؟
 
یہ صرف میری ذاتی رائے نہیں بلکہ کروڑوں اہل حق اس رائے کے حامی ہیں
فاٹا میں جو بھی لوگ کررہے ہیں ہم اس کو روکنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔ مذمت کرسکتے ہیں۔
البتہ پوچھ گچھ ان سے ہوتی ہے جو ان واقعات کے ذمہ دار ہیں اور وہ لوگ جو ہمارے ٹیکسز ر پل رہے ہیں یا وہ لوگ جو حملے کررہے ہیں
 
محترم ان کروڑوں افراد کی رائے کو اپنے سے منسوب مت کیجئے۔ ہر بندہ اپنی رائے میں آزاد ہے۔ اگر کروڑوں کو اس پر اعتراض ہے تو کروڑوں اس کے حق میں بھی ہیں کہ عمران خان نے اچھا کیا ہے۔ اب میں سلسلہ یہیں روک رہا ہوں۔ آپ جو چاہیں کہیں۔ ہوسکتا ہے کہ فاتح بھائی اس کا بہتر جواب دے سکیں
 
بلکل متفق
ہر ایک اپنی رائے رکھنے میں ازاد ہے مگر ہر رائے کسی وجہ پر منحصر ہوتی ہے اور ہم ان وجوہات پر ہی بات کررہے تھے۔ یہ بھی اپ کی مرضی ہے کہ اپ بات جاری رکھیں یا نہیں
یہ بھی میری مرضی ہے نامناسب اور بدتمیزی پر مبنی بات کو اگنور ہی کیا جاوے
 
فاتح

لائبریرین
محترم ان کروڑوں افراد کی رائے کو اپنے سے منسوب مت کیجئے۔ ہر بندہ اپنی رائے میں آزاد ہے۔ اگر کروڑوں کو اس پر اعتراض ہے تو کروڑوں اس کے حق میں بھی ہیں کہ عمران خان نے اچھا کیا ہے۔ اب میں سلسلہ یہیں روک رہا ہوں۔ آپ جو چاہیں کہیں۔ ہوسکتا ہے کہ فاتح بھائی اس کا بہتر جواب دے سکیں
ہمارا بیٹا ہمت علی خان بہت اچھی اچھی باتیں کرنا سیکھ گیا ہے لیکن اس برخوردار کی رائے اتنی مدلل اور معتبر بہرحال نہیں کہ ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں والا محاورہ اس پر صادق آ سکے۔
 
بڑے صاحب اپکی اپنے رائے ہے ۔ میری دلیل کے مخالف کوئی جواب لائے تو بات بنے
 
ساجد

محفلین
ہمارا بیٹا ہمت علی خان بہت اچھی اچھی باتیں کرنا سیکھ گیا ہے لیکن اس برخوردار کی رائے اتنی مدلل اور معتبر بہرحال نہیں کہ ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں والا محاورہ اس پر صادق آ سکے۔
"ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں" یہ آپ نے ہاتھی کس کو کہا؟۔:)
 
فاتح

لائبریرین
یہ کٹ بحثیوں کی پرانی عادت ہے ۔ جب دلیل نہ ہو۔ لاجواب ہو۔
طنز و مزاح وہ بھی بھدے انداز میں شروع کردو
اس کٹ بحثیے کا والد بننے کی کوشش آپ نے فرمائی تھی قبلہ و کعبہ مسجد و مندر و کلیسا و گرجا ہمت علی خان صاحب۔ ہم نے تو محض جوابی جینیاتی کاروائی کی۔ ہاہاہاہا
 
عسکری

معطل

برخوردار !
جیتے رہو
وطن کی مٹی گواہ رہنا۔۔۔ :laughing:
بہت اچھے جناب یہ ہوئی نا بات :laughing:
 
راشد احمد

محفلین
بے کار کی باتیں ہیں۔ مغرب کا میڈیا اس بے مقصد مظاہرے سے محظوظ ہی ہوتا رہا ہے۔ عمران نے پاکستان کا موقف مزید کم زور کیا ہے۔ سیلم صآفی اس بارےمیں وہی بات کررہے ہیں جو ہم کہہ رہے ہیں۔ یہ دیکھیے
ایک اور نقطہ نظر یہ ہے۔ یہ بات بہت اہم ہے کہ عمران اور اس کے حواری انتہائی گھٹیا زبان اپنے مخالفین کے بارے میں استمعال کرتے ہیں جس سے نہ صرف ان کی قابلیت بلکہ ذھنی سطح کا بھی اندازہ ہوتاہے۔ یہ لوگ اگے جاکر کیا نہ کریں گے کم ہے
ان دونوں کو چھوڑیں۔ سلیم صافی کا تعلق جے یو آئی ف سے ہے اور یہ کبھی اسلامی جمعیت طلبہ میں سٹوڈنٹ لیڈر ہوا کرتا تھا۔ مولانا فضل الرحمان کے بہت قریب رہا ہے اور ایم ایم اے کی طرف سے ایم پی اے کا الیکشن بھی لڑچکا ہے جس میں اسے بری طرح شکست ہوئی تھی۔ جہاں تک عرفان صدیقی کا معاملہ ہے تو وہ بھی رفیق تارڑ کا پریس سیکرٹری ہوا کرتا تھا۔ نواز شریف سے تو اس کے قریبی مراسم ہیں اس لئے اس کی رائے میں اتنا وزن نہیں ہے۔
 
راشد احمد

محفلین
اگرچہ ذرا مختلف مگر عمران کے حمایتوں کو ٹھنڈے پیٹ کے ساتھ یہ بھی پڑھنا چاہیے
اس صاحب کی کیا بات ہے۔ اس کے بارے میں کسی صحافی نے خوب کہا ہے کہ یہ بندہ ایک ایسا شاہکار ہے جو یزید کے حق میں بھی دلائل دے سکتا ہےاور حضرت امام حسین کے حق میں بھی۔ اس کی ساری زندگی ایسے ہی گزری ہے۔ جن دنوں نواز شریف کا تقریر نویس تھا تب بڑے بیٹے دانیال ناجی کوایف آئی اے میں بڑی سرکاری نوکری دلوادی۔ چھوٹا بیٹا انیق ناجی ایکٹر بننا چاہتا تھا تو اس نے دلدار بھٹی مرحوم کو کہا کہ میرا یہ سپوت ایکٹر بننا چاہتا ہے تو اس نے اسے سہیل احمد عزیزی کے پاس بھجوادیا جس نے اسے ایک ٹی وی ڈرامے دن میں کردار دلوایا۔ بعد میں وقت گزرتا رہا اور اس کا وہ بیٹا ایکٹنگ میں بری طرح پٹتا رہا تو جیو پر اینکر رکھوادیا وہاں سے نکلا تو دنیا میں آگیا اور آج کل دونوں باپ بیٹے دنیا میں ہی ہیں۔ دنیا میں ہی سہیل احمد عزیزی ہے جس نے اس کے بیٹے کو ایکٹنگ سکھانے کی ناکام کوشش کی اور باپ نے اسی عزیزی کے خلاف ہی کالم لکھ مارا کہ یہ بھانڈ، میراثی اب سیاسی تجزیہ کار بن گئے ہیں جس کو عزیزی دل پر لے بیٹھا ہے۔
 
Top