تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

جاسم محمد

محفلین
مارکیٹ ریٹ سے اوپر گاڑیاں کیسے فروخت کرتے ہیں یہ راز ہمیں بھی بتا دیں
فواد چوہدری اس قسم کی بونگی باتیں کرتے رہتے ہیں۔ ان کی ہر بات کو اتنی اہمیت دینے کی ضرورت نہیں۔ اصل خبر پر توجہ دیں کہ پہلے روز ہی آدھے سے زائد وزیر اعظم کی کاریں اچھی قیمت پر بک گئی ہیں۔
Auction of luxury vehicles of PM House: 61 cars sold
 
مدیر کی آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
بہت اچھی بات ہے۔ اب لگے ہاتھوں عسکریوں پر بھی ہاتھ ڈال دیا جائے تو بہتر رہے گا۔ ایسا نہ ہو کہ سول سیٹ اپ اور انفراسٹرکچر دریابرد ہو جائے اور عسکریہ محلات و رقبہ جات قائم دائم رہیں۔
ہاہا آپ اچھا مذاق کر لیتے ہیں ۔ کیا حکومت گرانے کی اتنی جلدی ہے؟ :)
سب جانتے ہیں فوج ملک کا طاقتور ترین ادارہ ہے۔ سول اداروں کو اتنی ہی تقویت دئے بغیران کا احتساب ممکن نہیں۔
کیا کسی نے غور کیاکہ عسکری سربراہان آتے جاتے رہتے ہیں۔ لیکن اس سے ان کے اداروں کی اہمیت اور طاقت میں کمی نہیں آتی۔ جبکہ دوسری طرف سول حکومت کو طاقتور بنانے کیلئے اس کے سربراہان باربار بدلنے پر زور دیا جاتا ہے۔ ;)
ایسا اگلے سو برس بھی چلتا رہا تب بھی ملک کی سول حکومت عسکری اسٹیبلشمنٹ کے سامنے گھٹنے ٹیکے رہے گی۔ جب تک سول اداروں کو فوج کی طرح مضبوط نہیں کیا جاتا۔ ماضی میں ہر سول حکومت نے آکر اپنے ماتحت اداروں کو کمزور ہی کیا۔ جس کا سارا فائدہ عسکری ادارے اٹھاتے رہے۔ بلکہ اٹھا رہے ہیں۔
اب خان صاحب نے پہلی بار سول ادارے مضبوط کرنے کا عزم کیا ہے۔ دیکھتے ہیں 5 سال تک اس میں کتنا کامیاب ہوتے ہیں۔ اسکے بعد ہی فوج سے "پنگا" لینے پر بات ہو سکے گی۔
 
جاسم محمد

محفلین
کافی اچھا فیصلہ ہے۔ معلوم نہیں اس کے کئے گراؤنڈ ورک بھی کیا گیا ہے یا نہیں
آئین و قانون میں ورک تو کر لیا گیا ہے۔
البتہ اس کا انجام بھی ڈاکٹر عاطف میاں والا نظر آ رہا ہے۔ کیونکہ آئین و قانون تو اس وقت بھی اقلیتوں کے ساتھ تھا۔ اب بھی ہے۔ البتہ عمل درآمد کرتے وقت دیگر قوتیں اور دباؤ آڑے آجاتا ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
ہاہا آپ اچھا مذاق کر لیتے ہیں ۔ کیا حکومت گرانے کی اتنی جلدی ہے؟ :)
سب جانتے ہیں فوج ملک کا طاقتور ترین ادارہ ہے۔ سول اداروں کو اتنی ہی تقویت دئے بغیران کا احتساب ممکن نہیں۔
کیا کسی نے غور کیاکہ عسکری سربراہان آتے جاتے رہتے ہیں۔ لیکن اس سے ان کے اداروں کی اہمیت اور طاقت میں کمی نہیں آتی۔ جبکہ دوسری طرف سول حکومت کو طاقتور بنانے کیلئے اس کے سربراہان باربار بدلنے پر زور دیا جاتا ہے۔ ;)
ایسا اگلے سو برس بھی چلتا رہا تب بھی ملک کی سول حکومت عسکری اسٹیبلشمنٹ کے سامنے گھٹنے ٹیکے رہے گی۔ جب تک سول اداروں کو فوج کی طرح مضبوط نہیں کیا جاتا۔ ماضی میں ہر سول حکومت نے آکر اپنے ماتحت اداروں کو کمزور ہی کیا۔ جس کا سارا فائدہ عسکری ادارے اٹھاتے رہے۔ بلکہ اٹھا رہے ہیں۔
اب خان صاحب نے پہلی بار سول ادارے مضبوط کرنے کا عزم کیا ہے۔ دیکھتے ہیں 5 سال تک اس میں کتنا کامیاب ہوتے ہیں۔ اسکے بعد ہی فوج سے "پنگا" لینے پر بات ہو سکے گی۔
نہ نو من تیل ہو گا، نہ رادھا ناچے گی۔۔۔! :)
 
جاسم محمد

محفلین
گاڑیوں کی قیمتوں سے دلچسپی تھی۔
اچھا۔ مجھے قیمتوں سے زیادہ ان علامتی اقدامات کی اہمیت سے دلچسپی ہے جو عوام کی توجہ خالی خزانہ بھرنے کی طرف مبذول کر رہے ہیں۔
"ڈیرہ غازی خان سے آئے ہوئے ایک خریدار نے 2009 ماڈل کی کرولا 12 لاکھ روپے میں خریدی۔ بی بی سی کے اس سوال پر کہ کیا انھیں مارکیٹ میں یہ گاڑی بہتر قیمت پر نہیں مل جاتی، تو جواب میں انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم ہاؤس کی استعمال کی ہوئی گاڑی کی بات ہی اور ہوتی ہے اور ملک کو فائدہ بھی ہو جائے گا۔"
مہران بک گئی، بی ایم ڈبلیو کو خریدار نہ ملا
 
شدید حیرت کے فروغ نسیم کا بیان آپکی نظر سے نہیں گزرا۔

ہاہا آپ اچھا مذاق کر لیتے ہیں ۔ کیا حکومت گرانے کی اتنی جلدی ہے؟ :)
سب جانتے ہیں فوج ملک کا طاقتور ترین ادارہ ہے۔ سول اداروں کو اتنی ہی تقویت دئے بغیران کا احتساب ممکن نہیں۔

بہت اچھی بات ہے۔ اب لگے ہاتھوں عسکریوں پر بھی ہاتھ ڈال دیا جائے تو بہتر رہے گا۔ ایسا نہ ہو کہ سول سیٹ اپ اور انفراسٹرکچر دریابرد ہو جائے اور عسکریہ محلات و رقبہ جات قائم دائم رہیں۔
 
وہ عمرہ یاد ہے ناں، ادائیگی معہ ہدیہ قبول فرمائیں بخاری صاب۔

IMG_20180918_141010.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
یوٹرن کی وجہ:
اور آج پارلیمان میں تقریر کے دوران وزیر اعظم نے دوبارہ "انسانیت" کے نام پر بنگالیوں اور افغان تارکین وطنوں کے بچوں کو شہریت دینے کی بات کی۔ آئین و قانون کا حوالہ بھی دیا۔ جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔ اس کے فورا بعد روایتی یوٹرن لے لیا گیا کہ ہم تو صرف مشورہ کر رہے تھے۔
وزیراعظم نے مہاجرین کو شہریت دینے سے متعلق اسمبلی سے تجاویز مانگ لیں
 
Top