تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

فرحت کیانی

لائبریرین
بچوں کی نمائندگی کے لئے الگ قومی چینل کا قیام۔ بین الاقوامی آڈینس کے لئے انگریزی قومی چینل۔ پی ٹی وی سپورٹس کو خصوصی کرکٹ چینل ۔ اور کرکٹ کے علاوہ پاکستانی کھیلوں کے لئے الگ چینل بنایا جائے گا۔ تبدیلی آنا تو شروع ہو گئی ہے
بہت اچھی بات ہے۔ جب یہ چیزیں materialise ہوں گی تو آپ مجھے سب سے پہلے اس پر مبارکباد دینے والوں میں شامل پائیں گے۔
 
جاسم محمد

محفلین

شکریہ۔ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔ ہر دوسرے تیسرے مہینے نئے ٹی وی چینلز کھل رہے ہیں۔ یہ اقدامات جل پایہ تکمیل کو پہنچیں گے۔
 
ربیع م

محفلین
یہ کل پرسوں سے پہلے امیر محمد خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان بنانے کا اعلان پھر نیب زدہ ہونے کی خبریں پھر ان کی معذرت کی خبریں پھر معذرت کی تردید اور اب وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے گورنر بلوچستان بنانے کی تردید.
کیا چکر ہے؟
 
ابوعبید

یو ٹرن لینے کی عادت اتنی جلدی تھوڑی جائے گی :heehee:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
شکریہ۔ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔ ہر دوسرے تیسرے مہینے نئے ٹی وی چینلز کھل رہے ہیں۔ یہ اقدامات جل پایہ تکمیل کو پہنچیں گے۔
چینلز کھلنا واقعی اب بڑی بات نہیں ہے۔ اصل بات ان کے مثبت استعمال کی ہے۔ انتظار رہے گا کہ کیا نئی اور اچھی تبدیلی آتی ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
چینلز کھلنا واقعی اب بڑی بات نہیں ہے۔ اصل بات ان کے مثبت استعمال کی ہے۔ انتظار رہے گا کہ کیا نئی اور اچھی تبدیلی آتی ہے۔
مجھے بچوں کے لئے ڈیڈیکیٹڈ چینل کی سب سے زیادہ خوشی ہے۔ پاکستانی بچے کب تک بھارتی چینل دیکھیں؟
 
Top