تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

محمد وارث

لائبریرین
صاحب، میں نے تو اس میں صرف 'برق' ڈالی تھی، 'رفتار' تو آپ کی ہے! :)

یہ شاید لیڈر کا سلام ہے جو لینڈ کروزر پر گزرتے ہوئے ہاتھ ہلا رہا ہے۔

اور اس برق کو "زرق برق" بھی عدنان صاحب نے ہی کیا۔

اور "برق پاشی" بھی موصوف ہی کی ہے! :)

اور یہ برق کوندی بھی ان ہی کے ہاتھوں ہے!!!

برق افگن بھی قبلہ ہی ہیں۔ :)

مجھے لگتا ہے کہ قبلہ کا غلام جیلانی برق صاحب سے بھی کچھ علاقہ وغیرہ ہو گا۔

وہ شعر بھی انھی کا تو نہیں
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی

کس "برق" کی آمد ہے کہ "شعر" کانپ رہا ہے! :)

اور وہ بھی
گری تھی کل جس پہ بجلی، وہ مرا آشیاں کیوں ہو

کیا یہ وہی برق تو نہیں جو نقاب میں کوندتی رہتی ہے؟؟؟
اک برق ہے جو کوند رہی ہے نقاب میں

:devil3:
 
سین خے

محفلین
سین خے بہنا کے لیے :)
81_L35_Da_c_KL._SX355.jpg

بہت شکریہ لاریب :) ویسے مجھے اب زیادہ تر کچن یوٹینسلز اور کھانا پکانے کے اجزا ہی تحفے میں ملتے ہیں اور میں کافی خوشی سے وصول کرتی ہوں :rolleyes::D سو آپ کا دیا گفٹ بہت پسند آیا ہے :)

آپ کے لئے میری طرف سے تحفہ

71ih0OHICzL._UX500_.jpg

سین خے کے لیے

وہ رنگ کا ہجوم سا وہ خوشبوؤں کی بھیڑ سی
وہ لفظ لفظ سے جواں وہ حرف حرف سے حسیں

بہت شکریہ La Alma :) مجھے اشعار یاد نہیں رہتے ہیں تو آپ کو شعر ڈیڈیکیٹ کرنے سے قاصر ہوں۔ البتہ میری طرف سے یہ تحفہ قبول کریں

az-large-893650.jpg

اور جاسمن سس یہ آپ کے لئے :)

az-large-3853585.jpg
 
جاسمن

لائبریرین
بہت شکریہ لاریب :) ویسے مجھے اب زیادہ تر کچن یوٹینسلز اور کھانا پکانے کے اجزا ہی تحفے میں ملتے ہیں اور میں کافی خوشی سے وصول کرتی ہوں :rolleyes::D سو آپ کا دیا گفٹ بہت پسند آیا ہے :)

آپ کے لئے میری طرف سے تحفہ

71ih0OHICzL._UX500_.jpg

بہت شکریہ La Alma :) مجھے اشعار یاد نہیں رہتے ہیں تو آپ کو شعر ڈیڈیکیٹ کرنے سے قاصر ہوں۔ البتہ میری طرف سے یہ تحفہ قبول کریں

az-large-893650.jpg

اور جاسمن سس یہ آپ کے لئے :)

az-large-3853585.jpg

سائرہ!
بہت ہی خوبصورت ہے یہ۔
بہت بہت شکریہ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
 
لاریب مرزا

محفلین
بہت شکریہ لاریب :) ویسے مجھے اب زیادہ تر کچن یوٹینسلز اور کھانا پکانے کے اجزا ہی تحفے میں ملتے ہیں اور میں کافی خوشی سے وصول کرتی ہوں :rolleyes::D سو آپ کا دیا گفٹ بہت پسند آیا ہے :)

آپ کے لئے میری طرف سے تحفہ

71ih0OHICzL._UX500_.jpg
شکریہ سائرہ!! محفل میں آپ کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ جلد ٹھیک ہو جائیے اور باقاعدہ محفل میں آئیے۔ :)
 
La Alma

لائبریرین
تمام محفلین کی باریاں بھی لگاتی جائیں اس پین پر اور یہ بھی بتاتی جائیں کہ اگر سکرین پر روشنائی کے زیادہ دھبے وغیرہ پڑ جائیں تو کون سا واشنگ پاؤڈر استعمال کرنا ہے؟
سکرین پر پین بطور stylus استعمال کریں۔ :p
آپ یہ سب چھوڑیے، یہ بیگ لیں اور سالگرہ کی پارٹی میں شامل ہونے کی تیاری کریں۔
واپسی پر بیگ بھر کر لائیے گا۔ :):)
images.jpg
 
لاریب مرزا

محفلین
سکرین پر پین بطور stylus استعمال کریں۔ :p
آپ یہ سب چھوڑیے، یہ بیگ لیں اور سالگرہ کی پارٹی میں شامل ہونے کی تیاری کریں۔
واپسی پر بیگ بھر کر لائیے گا۔ :):)
images.jpg
کیا اتفاق ہے!! ہمارے پاس بالکل ایسا ہی بیگ ہے۔ :)
20170728_162710_zpsxdvjp62h-1-1.jpg
 
آخری تدوین:
Top