دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

bilal260

محفلین
ایک تجویز تمام معطل محفلین کو معاف کر دیا جائے اور آئندہ ان کو وارننگ دی جائے کہ دوبارہ جنگ نہ کہ جائی اور جنگ بندی ہو جائے۔
 
arifkarim

معطل
ایک تجویز تمام معطل محفلین کو معاف کر دیا جائے اور آئندہ ان کو وارننگ دی جائے کہ دوبارہ جنگ نہ کہ جائی اور جنگ بندی ہو جائے۔
جی بالکل۔ اور تمام معطلین کو ایک عدد ای میل بھی ارسال کی جائے کہ آپکا اکاؤنٹ کھول دیا گیا ہے۔ اب واپس آکر دھما چوکڑی مچائیں :)
 
bilal260

محفلین
ایک تجویز مختلف مضامین یا ایسے تھریڈ جس میں بہت ہی زیادہ یا اچھا مواد ہو ان کی پی ڈی ایف بنا کر ان کوڈائونلوڈ کے لئے دے دیا جائے۔
کیونکہ بہت ہی زیادہ اور معلوماتی تھریڈ لاکھوں تھریڈ کے نیچے دبے پڑے مر جاتے ہیں۔
اگر کوئی ایسے معلوماتی بے قیمت تھریڈ پر کمنٹ دے تو یہ پھر ابھر آتے ہیں۔
 
bilal260

محفلین
جی بالکل۔ اور تمام معطلین کو ایک عدد ای میل بھی ارسال کی جائے کہ آپکا اکاؤنٹ کھول دیا گیا ہے۔ اب واپس آکر دھما چوکڑی مچائیں :)
آپ سے میں متفق ہوں کیا ان معطل محفلین کو حدودو قیود کا پتہ نہیں یا پھر علمی بحث کر کے دماغ کی دہی بنا دیتے ہیں کیا منتظمین ان کے تھریڈ ڈیلیٹ کر دے اور وارننگ دے اور ان کے تھریڈ سنسر کے کر دیئے جائے۔کیا یہ ٹھیک نہیں رہے گا۔
 
ہاں تو کام شروع کریں
یہ اپنے لئیق احمد بھائی ، عبدالقیوم چوہدری صاحب، فاروق احمد بھٹی بھائی، عبد الرحمن بھائی یہ سارے ویلے ہی ہیں۔۔۔ انہیں بھی لگائیں نا کام پر
اب مزی آئے گا ماہی کو تنگ کرنے والوں کو:heehee:
میں رج کے ویہلا ضرور ہوں، پر نکما اور نالائق بھی ہوں:sad::sad:
میرا نام تالیاں بجانے والوں میں لکھیں:battingeyelashes:
 
bilal260

محفلین
ایک تجویز ایک مکمل فورم کھولا جائے جس میں بزنس ہی بزنس ہو کہ کونسا بزنس کیا جائے اور کس بزنس کے لئے کتنی رقم درکار ہے۔
اورہر طرح کے کام کو اس بزنس یا کاروبار کا حصہ بنایا جائے چاہے وہ ریڑھی پر فالسنے بیچنے کا بزنس ہو یا کوئی سا بھی ریڑھی پر سامان ڈال کر کرنے والا بزنس ہویہ صرف مثال کے لئے عرض گزار ہوں مذاق میں نہ لیا جائے۔
کیونکہ اگر ایک آدمی بزنس یا کاروبار کرتا ہے تو اور بہت سوں کی روزی روٹی چلتی ہے مطلب یعنی کہ وہ بہت سے کاریگر رکھ لیتا ہے اور آہستہ آہستہ اپنا کام یا کاروبار بڑھا لیتا ہے۔
سمال بزنس کا فورم کھولا جائے۔
جس میں ہر ایک بزنس پر مختلف اور بہت سے تھریڈ کھول کر آرا لی جائے۔
اور بزنس آئیڈیاز کی بھر مار کی جائے۔
 
bilal260

محفلین
ایک تجویزاس بلاگ پر ایڈورٹائزنگ کی جائے مختلف قسم کے اشتہارات لگائے جائے یا لگوائے جائے۔
یہ اشتہارات پاکستانی بھی ہو سکتے ہیں اور انٹر نیشنل بھی۔
اگر پاکستانی اشتہارات مختلف کمپنیوں کے مل جائے تو کیا ٹھیک نہ ہو گا یا ٹھیک ہے۔
 
ہاں تو کام شروع کریں
یہ اپنے لئیق احمد بھائی ، عبدالقیوم چوہدری صاحب، فاروق احمد بھٹی بھائی، عبد الرحمن بھائی یہ سارے ویلے ہی ہیں۔۔۔ انہیں بھی لگائیں نا کام پر
اب مزی آئے گا ماہی کو تنگ کرنے والوں کو:heehee:
اب آپ نے ہمیں ویہلا کہہ دیا ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ مثل مشہور ہے کہ ویہلا آدمی دنیا کا سب سے مصروف ترین آدمی ہوتا ہے۔
تو ہم تو انتہائی مصروف ہیں :ROFLMAO::ROFLMAO:
 
ہاں تو کام شروع کریں
یہ اپنے لئیق احمد بھائی ، عبدالقیوم چوہدری صاحب، فاروق احمد بھٹی بھائی، عبد الرحمن بھائی یہ سارے ویلے ہی ہیں۔۔۔ انہیں بھی لگائیں نا کام پر
اب مزی آئے گا ماہی کو تنگ کرنے والوں کو:heehee:
میری دعائیں آپ کے ساتھ آپ ہمت کریں :):):)
میری مخبری کس نے کی؟
 
شزہ مغل

محفلین
ایک تجویزاس بلاگ پر ایڈورٹائزنگ کی جائے مختلف قسم کے اشتہارات لگائے جائے یا لگوائے جائے۔
یہ اشتہارات پاکستانی بھی ہو سکتے ہیں اور انٹر نیشنل بھی۔
اگر پاکستانی اشتہارات مختلف کمپنیوں کے مل جائے تو کیا ٹھیک نہ ہو گا یا ٹھیک ہے۔
نہیں ںںںںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان اشتہارات سے بچ کر ہی تو یہاں آئے ہیں۔ اتنا پر سکون ماحول ہے۔ پلیز اسے کمرشل نہ کریں۔ پلیز پلیز پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
تجمل حسین

محفلین
نہیں ںںںںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان اشتہارات سے بچ کر ہی تو یہاں آئے ہیں۔ اتنا پر سکون ماحول ہے۔ پلیز اسے کمرشل نہ کریں۔ پلیز پلیز پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلال صاحب نے فورم پر نہیں بلکہ بلاگ پر اشتہارات کی تجویز دی ہے۔
 
Top