میں اپنی تصویر اب اور تب میں نہیں لگا سکتا ۔
تب تو میں خالہ کی گود میں تھا۔
آپ ایسا کریں کاشان کی تصاویر اب کچھ اس طرح سے بنائیں کہ آگے وہ تب اور اب والی تصاویر بنا سکے بھئی تعبیر ۔ یہ تصاویر ملتی کہاں ہیں جو ۔۔ یہاں آپ پیش کردیتی ہیں ۔۔ذپ میں بتائیےگا۔۔
وگرنہ سبھی لگ جائیں گے کام سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہہہہ
بہت خوب ۔۔ اور بہت شکریہ