تبصرہ کیجیئے

پاکستانی

محفلین
4925193_noname.jpg
 

تفسیر

محفلین

1۔ یہ سلیپرز ایک مسجد کے باہر سیڑھیوں پر اتارا گیا ہے۔
2 ۔ اتار نے والا مسجد میں نماز پڑھنے آیا ہے۔
3۔ نمازی کو سیدھے سلیپر کا الٹے سلیپر سے علحیدہ ہونے کا حدشہ ہے۔ یا
4 - نمازی چاہتا ہے کہ چور کوسلیپرز اُٹھانے میں آسانی ہو۔ یا
5 - سلیپرز ایک دوسرے سے الفت نہیں رکھتے اور نمازی جانتا ہے کہ ان کی قربت ایک طریقہ سے مکمل ہو سکتی ہے کہ ان کو ایک دوسرے سے باندھ دیا جائے۔ لیکن
6۔ کیونکہ رسی نہیں استعمال کی گی لہذا اس سے یہ ثابت ہوا کہ اس پابندی کی وجہ بندھن نہیں ہے بلکہ چور کو آسانی کرنا ہے۔ وہ کیوں؟ ۔ اس لیے کہ تھوڑی دیر میں اور نمازی آئیں گے اور دوسرے نمازی بھی اپنی سلیپرز اتاریں گے۔ سلیپرز ہمیشہ جوڑی میں ہوتے ہیں یعنی میاں بیوئ یا عاشق معشوق کی طرح ۔ پرابلم اگر ایک سلیپر کےجوڑے میں سے ایک سلیپر کو دوسرے سلیپر کےجوڑے کی والا یا والی پسندآگئ اوروہ اسے لے بھاگا ۔ تو نمازی کو پرابلم ہوجائے گا۔
7۔ اب رہا سوال تالا کا۔ ہاں تالا، سلیپرز سے زیادہ قیمتی لگتا ہے۔ تو کیا چور اس سلیپرز کو لیکر اس لیے بھا گے گا۔ کہ تالے کو کباڑیہ کو بیچنے پر زیادہ منفع ہے ۔ یا تالے کی چابی تلاش کرنے میں وقت ضائع کیا جائے۔
8۔ اس وقت ایک ہی سلیپرز ہیں۔ تو ایک ہی نمازی مسجد کےاندر ہے۔ آسان تو یہ ہوگا کہ وہ نمازی سے جاکر پوچھے کہ تمارے پاس چابی ہے؟ ۔ نمازی مسجد میں جھوٹ نہیں بولے گا۔ اور دوسرا سوال یہ ہوگا کہ میں جوتوں کا رکھ والوں ہوں مجھے چابی دو تو میں ان کو صحیح جگہ پارک کردوں۔
9۔ لیکن یہ مسجد ہے کہاں؟ کیا یہ مسجد اپنا ڈیرہ میں ہے؟۔
10 - اگر ہمیں یہ پتہ چل جائے تو کنجی مل جائے گی۔
 
Top