تاریخ یوسفی کی پروف خوانی

محب علوی نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 14, 2020

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    تاریخ یوسفی کی پروف خوانی کی پیشرفت اس دھاگے میں پیش کی جائے گی۔ اہم روابط مندرجہ ذیل ہیں۔

    تاریخ یوسفی متن دھاگہ محفل پر

    کتاب کا پی ڈی ایف لنک
    تاریخ یوسفی آرکائیو ربط

    گوگل ڈاکس پر فائلوں کے ربط
    تاریخی یوسفی پروف اول (گوگل ڈاکس)

    گوگل ڈاکس میں صفحات کے نمبر کتاب کے صفحات کے مطابق ہیں۔ پی ڈی ایف یا آرکائیو کے صفحات ٹائپ کرتے وقت دیے گئے تھے۔
     
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پروف صفحات کی تقسیم

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ 1-20
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ 21-80
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ 81-110
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 14, 2020
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    محمد عمر کیا آپ کو صفحہ 81 سے 105 یا 110 تک دے دوں؟
     
  4. محمد عمر

    محمد عمر لائبریرین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    UK
    جی بالکل دے دیں۔ اور جتنے چاہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    دل تو زیادہ دینے کا تھا مگر سوچ رہا تھا کہ کہیں مسلسل کام میں لگا کربوجھ زیادہ نہ ہو جائے۔
    آپ کتاب صفحہ 81 سے لے کر 110 تک لے لیں۔
     
  6. محمد عمر

    محمد عمر لائبریرین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    UK
    شکریہ۔
     
  7. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    • متفق متفق × 1
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,302
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جی ہاں ٹھیک ہے ۔
    آج شمشاد بھائی کی ظرافت سے محظوظ ہو لوں پھر شروع کر لوں گا ، ان شاءاللہ
     
  9. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    صحیح
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پروف صفحات کی تقسیم

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ 1-20
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ 21-80
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ 81-110
    سید عاطف علی۔۔۔۔کتاب صفحہ 111-140
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,193
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محب بھائی میرے لیے کون سے صفحے مختص کیے ہیں؟
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,193
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    موگیمبو ذو معنی فقرے سے محظوظ ہوا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آپ کتاب صفحہ 141 سے 180 تک کر لیں۔
     
  14. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پروف صفحات کی تقسیم

    محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ 1-20
    قرۃالعین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ 21-80
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ 81-110
    سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ 111-140
    شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ 141-180
     
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,302
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ پی ڈی ایف کے ہی صفحات ہیں نا ؟؟؟
     
  16. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    نہیں کتاب کے صفحات ہیں۔ کتاب کے کل صفحات 180 ہیں۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,193
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محب بھائی میں نے کتاب کے صفحہ 141 سے صفحہ 174 تک لے لیے ہیں۔ کہ گوگل ڈاکس پر بھی اور کتاب کے مطابق بھی آخری صفحہ 174 ہی ہے۔

    اگر آپ آخری صفحہ 180 کہتے ہیں تو شروع کا صفحہ 141 نہیں، 147 بنتا ہے۔

    کتاب کے اوپر درمیان والا صفحہ نمبر لینا ہے یا اوپر جو بائیں کونے پر صفحہ نمبر لکھا ہوا ہے وہ لینا ہے، وضاحت فرما دیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  18. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,302
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کتاب کے صفحے کے اوپر اور نیچے ، دونوں جگہ الگ الگ نمبر شمار صٖحات ہیں ۔ یہ کیا بات ہو ئی
    -----------------------------------------------------
    میرا پہلا صفحہ "ٹھہرا تھا ۔۔۔سے شروع ہو کر ۔۔۔"بکری کو" پر ختم ہوتا ہے ۔ ؟
    -----------------------------------------------------
    اس صفحے پر تین نمبر ہیں
    اوپر 111
    نیچے 165
    اور فائل پیج نمبر 117
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,193
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محب علوی بھائی وضاحت فرما دیں۔
    عاطف بھائی بھی شش و پنچ میں ہیں۔

    اگر ہو سکے تو جو پہلا صفحہ لینا ہو گا، اس کے شروع کے چند الفاظ لکھ دیں کہ کہاں سے شروع ہوتا ہے اور آخری صفحے کے آخری چند الفاظ کہ کہاں پر ختم ہوتا ہے، تاکہ کسی قسم کا ابہام نہ رہے۔
     
  20. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    کتاب کا صفحہ 141 پی ڈی ایف صفحہ 147
    "ایک جانور بصورت شیر"۔

    کتاب صفحہ 174 پی ڈی ایف 180 پر ختم ہو رہی ہے۔ اس لحاظ سے 174 ہی آخری صفحہ ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر