تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ برائے گفتگو

صابرہ امین

لائبریرین
مقدس سس
(کتاب)140-144(پی ڈی ایف)146-150 مکمل ہوئے ۔ ۔ گوگل ڈاکس پر بھی رکھ دیئے ہیں ۔ ۔ مزید صفحات بتائیے ۔ ۔
شروع کے الفاظ ہمیں بھی بتا دیجیئے تاکہ غلطی کا احتمال نہ رہے ۔ ۔
 
مقدس

بہنا آپ صفحات 50 سے 54 کر لیں۔۔
آپ کا صفحہ "تصویریں استادہ۔ آخر اس شخص نے" سے اسٹارٹ ہوتا ہے
 
سیما علی

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

شعیب گروپ ۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 1 - 44 صفحات(پی ڈی ایف): 1 سے 50 مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 45-49 صفحات(پی ڈی ایف): 51-55
صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 50-54 صفحات(پی ڈی ایف): 56-60
شمشاد -----------صفحات (کتاب) : 55-94 صفحات (پی ڈی ایف) 61-100
ایس ایس ساغر۔۔۔۔۔صفحات (کتاب) 95-114 صفحات (پی ڈی ایف) 101-120
اوشو ۔۔۔۔۔ صفحات (کتاب)115-124(پی ڈی ایف) 121-130
محمد عمر ۔۔۔۔۔صفحات(کتاب) 125-134(پی ڈی !یف) 131-140
قرۃالعین اعوان (کتاب)135-139(پی ڈی ایف)141-145
صابرہ امین (کتاب)140-144(پی ڈی ایف)146-150
مقدس بٹیا
ہمیں بھی صفحات دے دیں۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد -----------صفحات (کتاب) : 55-94 صفحات (پی ڈی ایف) 61-100

مقدس سیما علی آپی کو میں اپنے پانچ صفحے دے دیتا ہوں۔

آپی آپ صفحات کتاب 90-94 (پی ڈی ایف) 96-100 لے لیں۔
صفحہ 90 "مملوک (۱) تھا۔ مدت سے اس شہر میں۔۔۔۔" سے شروع ہوتا ہے۔
 
السلام علیکم
شمشاد میاں
کیسے مزاج ہیں،جیتے رہیے:)
 
سیما علی

لائبریرین
شمشاد -----------صفحات (کتاب) : 55-94 صفحات (پی ڈی ایف) 61-100

مقدس سیما علی آپی کو میں اپنے پانچ صفحے دے دیتا ہوں۔

آپی آپ صفحات کتاب 90-94 (پی ڈی ایف) 96-100 لے لیں۔
صفحہ 90 "مملوک (۱) تھا۔ مدت سے اس شہر میں۔۔۔۔" سے شروع ہوتا ہے۔
pOThAMu_d.jpg
 
مقدس

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

شعیب گروپ ۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 1 - 44 صفحات(پی ڈی ایف): 1 سے 50 مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 45-49 صفحات(پی ڈی ایف): 51-55
صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 50-54 صفحات(پی ڈی ایف): 56-60
شمشاد -----------صفحات (کتاب) : 55-89صفحات (پی ڈی ایف) 61-95
سیما علی۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 90-94 (پی ڈی ایف)96-100
ایس ایس ساغر۔۔۔۔۔صفحات (کتاب) 95-114 صفحات (پی ڈی ایف) 101-120 مکمل
اوشو ۔۔۔۔۔ صفحات (کتاب)115-124(پی ڈی ایف) 121-130مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔صفحات(کتاب) 125-134(پی ڈی !یف) 131-140مکمل
قرۃالعین اعوان (کتاب)135-139(پی ڈی ایف) 141-145مکمل
صابرہ امین (کتاب)140-144(پی ڈی ایف)146-150
الشفاء صفحات۔۔۔(کتاب) 145-154 (پی ڈی ایف) 151۔160
عبدالصمدچیمہ صفحات۔۔۔ (کتاب)155-159(پی ڈی ایف) 161-165
محمد عمر صفحات ۔۔۔۔(کتاب) 160-165(پی ڈی ایف) 166-171
ایس ایس ساگر صفحات۔۔۔(کتاب) 166-170(پی ڈی ایف) 172- 176
قرۃالعین اعوان صفحات۔۔۔ (کتاب)171-174 (پی ڈی ایف) 177 - 180

اوشو۔۔۔۔فرہنگ۔۔۔۔ آخری 14 صفحات (پی ڈی ایف)
 
اوشو

لائبریرین
خیال رہے کہ مکمل کتاب ٹائپ نہیں کرنا ہے۔ اس نسخہ میں اصل متن کے ساتھ مرتب کے متعدد ملحقات بھی شامل ہیں جن کے حقوق یقیناً محفوظ ہوں گے۔
اس بات کی وضاحت تو کتاب کی ٹائپنگ والی پوسٹ میں ہو جانی چاہیے تھی۔ میں نے تو آپ کا پیغام آنے سے پہلے کل ہی یہ صفحات ٹائپ کر لیے تھے لیکن پوسٹ نہ کر سکا۔ آج پوسٹ کرنے کےلیے محفل پر آیا تو یہ پیغام ملا ۔ خیر میرا خیال ہے یہ صفحات شامل کر بھی لیے جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں کیوں کہ اس میں صرف مشکل الفاظ کے معانی ہیں جن کی نشاندہی کتاب میں کی گئی ہے۔ اس لیے بھی فرہنگ کا شامل کرنا ضروری ہے کہ کتاب کی ٹاپئنگ میں بھی مشکل الفاظ کی نشاندہی کے لیے یہ نمبرز موجود ہیں۔
تو ابھی جو اوشو بھائی کر رہے۔۔۔ ان کو منع کر دوں۔۔ وہ بالکل اینڈ پر ہے
اب بتائیے وہ صفحات پوسٹ کر دوں یا رہنے دوں ۔
 
اس بات کی وضاحت تو کتاب کی ٹائپنگ والی پوسٹ میں ہو جانی چاہیے تھی۔ میں نے تو آپ کا پیغام آنے سے پہلے کل ہی یہ صفحات ٹائپ کر لیے تھے لیکن پوسٹ نہ کر سکا۔ آج پوسٹ کرنے کےلیے محفل پر آیا تو یہ پیغام ملا ۔ خیر میرا خیال ہے یہ صفحات شامل کر بھی لیے جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں کیوں کہ اس میں صرف مشکل الفاظ کے معانی ہیں جن کی نشاندہی کتاب میں کی گئی ہے۔ اس لیے بھی فرہنگ کا شامل کرنا ضروری ہے کہ کتاب کی ٹاپئنگ میں بھی مشکل الفاظ کی نشاندہی کے لیے یہ نمبرز موجود ہیں۔

اب بتائیے وہ صفحات پوسٹ کر دوں یا رہنے دوں ۔
پوسٹ کر دیجیے۔
 
اوشو

لائبریرین

عجائباتِ فرنگ
فرہنگ
آرکائیو صفحہ 286 تا 300 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل

شعیب گروپ ۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 1 - 44 صفحات(پی ڈی ایف): 1 سے 50 مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 45-49 صفحات(پی ڈی ایف): 51-55
صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 50-54 صفحات(پی ڈی ایف): 56-60
شمشاد -----------صفحات (کتاب) : 55-89صفحات (پی ڈی ایف) 61-95
سیما علی۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 90-94 (پی ڈی ایف)96-100
ایس ایس ساغر۔۔۔۔۔صفحات (کتاب) 95-114 صفحات (پی ڈی ایف) 101-120 مکمل
اوشو ۔۔۔۔۔ صفحات (کتاب)115-124(پی ڈی ایف) 121-130مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔صفحات(کتاب) 125-134(پی ڈی !یف) 131-140مکمل
قرۃالعین اعوان (کتاب)135-139(پی ڈی ایف) 141-145مکمل
صابرہ امین (کتاب)140-144(پی ڈی ایف)146-150
الشفاء صفحات۔۔۔(کتاب) 145-154 (پی ڈی ایف) 151۔160
عبدالصمدچیمہ صفحات۔۔۔ (کتاب)155-159(پی ڈی ایف) 161-165
محمد عمر صفحات ۔۔۔۔(کتاب) 160-165(پی ڈی ایف) 166-171
ایس ایس ساگر صفحات۔۔۔(کتاب) 166-170(پی ڈی ایف) 172- 176
قرۃالعین اعوان صفحات۔۔۔ (کتاب)171-174 (پی ڈی ایف) 177 - 180

اوشو۔۔۔۔فرہنگ۔۔۔۔ آخری 14 صفحات (پی ڈی ایف)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل (286 - 300)
 
مقدس

لائبریرین
عجائباتِ فرنگ
فرہنگ
آرکائیو صفحہ 286 تا 300 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل

شعیب گروپ ۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 1 - 44 صفحات(پی ڈی ایف): 1 سے 50 مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 45-49 صفحات(پی ڈی ایف): 51-55
صابرہ امین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 50-54 صفحات(پی ڈی ایف): 56-60مکمل
شمشاد -----------صفحات (کتاب) : 55-89صفحات (پی ڈی ایف) 61-95مکمل
سیما علی۔۔۔۔۔صفحات(کتاب): 90-94 (پی ڈی ایف)96-100مکمل
ایس ایس ساغر۔۔۔۔۔صفحات (کتاب) 95-114 صفحات (پی ڈی ایف) 101-120 مکمل
اوشو ۔۔۔۔۔ صفحات (کتاب)115-124(پی ڈی ایف) 121-130مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔صفحات(کتاب) 125-134(پی ڈی !یف) 131-140مکمل
قرۃالعین اعوان (کتاب)135-139(پی ڈی ایف) 141-145مکمل
صابرہ امین (کتاب)140-144(پی ڈی ایف)146-150مکمل
الشفاء صفحات۔۔۔(کتاب) 145-154 (پی ڈی ایف) 151۔160مکمل
عبدالصمدچیمہ صفحات۔۔۔ (کتاب)155-159(پی ڈی ایف) 161-165مکمل
محمد عمر صفحات ۔۔۔۔(کتاب) 160-165(پی ڈی ایف) 166-171مکمل
ایس ایس ساگر صفحات۔۔۔(کتاب) 166-170(پی ڈی ایف) 172- 176مکمل
قرۃالعین اعوان صفحات۔۔۔ (کتاب)171-174 (پی ڈی ایف) 177 - 180مکمل
 
Top