تاج نستعلیق میں نعت پاک

اعلیٰ حضرت محدث بریلوی کی لکھی ہوئی میری پسندیدہ نعت پاک۔۔۔۔۔ تاج نستعلیق میں ٹائپ کی۔ اپنی طرف سے کتر و بیونت کرکے جیسے تیسے کشیدہ شامل کیا۔
شاکر القادری صاحب کو تاج نستعلیق کشیدہ کی یاد دہانی کے لیے القلم کے بعد یہاں ایک عرصہ بعد شیئر کر رہا ہوں۔:)
Rukh_Din_Hai_Ya.png
 
Top