تعارف بے لاگ تحریر مگر صرف پہلی

زینب

محفلین
ماشااللہ کیا ریمارکس آرہے ہیں، ہمیں آپ (ماہر) کی مہارت پر قطعی کوئی شبہ نہیں ہے، مگر واللہ ہم بٹ ہرگز نہیں ہیں، یونس نٹ اوہو سوری بٹ صاحب اس شر انگیزی پر ۔ ۔ ۔ ۔ سوچ لیں قلم کی مار میں وہ زیادہ ماہر ہیں، کہیں کوئی کوئی کالم آپ کے لئے بھی نا جھونک دیں، ویسے بھی سنا ہے آج کل فارغ ہیں۔ ۔ ۔


لیں مہارات میں کم کم تو اپ بھی نہیں ہیں۔۔۔۔۔میں تو یونس بٹ کی فین ہوں کیا لکھتے ہیں۔۔۔۔اپ بھی اب تک یتنا لکھ چکے ہیں کہ مجھے سمجھنے میں کوتاہی نہٰن کرنی چاہیے کہ اگر اپ بھی کالم لکھنے پے اگے تو سمجھیں خیر نہیں پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
Top