غزہ پر اسرائیلی حملے کے انیسویں روز ہلاک ہونے والے فلسطینوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #1 غزہ پر اسرائیلی حملے کے انیسویں روز ہلاک ہونے والے فلسطینوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #2 ثبوت مل جائیں، تو سزا بھی دیں: مقرن سعودی شہزادے مقرن نے بدھ کو مشیر داخلہ رحمٰن ملک سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں ہیں۔ More...
ثبوت مل جائیں، تو سزا بھی دیں: مقرن سعودی شہزادے مقرن نے بدھ کو مشیر داخلہ رحمٰن ملک سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں ہیں۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #3 ’پاکستان پر شکوک پختہ ہو گئے ہیں‘ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل دیپک کپور نے کہا ہے کہ پاکستان نے سرحد کے ساتھ اپنی فوج میں اضافہ کر دیا ہے۔ More...
’پاکستان پر شکوک پختہ ہو گئے ہیں‘ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل دیپک کپور نے کہا ہے کہ پاکستان نے سرحد کے ساتھ اپنی فوج میں اضافہ کر دیا ہے۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #4 ’ناہید خان سے ملاقات کیوں کی‘ ناہید خان کے ساتھ تصویر بنوانے پر پیلز پارٹی کی سرگرم رکن ساجدہ میر کے خلاف تادیبی کارروائی شروع۔ More...
’ناہید خان سے ملاقات کیوں کی‘ ناہید خان کے ساتھ تصویر بنوانے پر پیلز پارٹی کی سرگرم رکن ساجدہ میر کے خلاف تادیبی کارروائی شروع۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #5 بی بی سی کے فارسی ٹی وی کا آغاز بی بی سی کی عالمی سروس نے لندن سے فارسی ٹیلی ویژن کی نشریات شروع کر دی ہیں۔ More...
بی بی سی کے فارسی ٹی وی کا آغاز بی بی سی کی عالمی سروس نے لندن سے فارسی ٹیلی ویژن کی نشریات شروع کر دی ہیں۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #6 ’طالبان نے ذبح نہیں جرمانہ کیا‘ طالبان قیادت نے گلا کاٹنے کا حکم دیا تھا مگر اغوا کاروں نے ان کے کان کاٹنے کا فیصلہ کیا۔ More...
’طالبان نے ذبح نہیں جرمانہ کیا‘ طالبان قیادت نے گلا کاٹنے کا حکم دیا تھا مگر اغوا کاروں نے ان کے کان کاٹنے کا فیصلہ کیا۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #7 نواز اہلیت، لارجر بینچ کی درخواست اکرم شیخ نے کہا ہے کہ پی سی او کے تحت حلف اُٹھانے والے جج درخواستوں کے فیصلوں کا حصہ نہ بنیں۔ More...
نواز اہلیت، لارجر بینچ کی درخواست اکرم شیخ نے کہا ہے کہ پی سی او کے تحت حلف اُٹھانے والے جج درخواستوں کے فیصلوں کا حصہ نہ بنیں۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #8 کوئٹہ: ڈی ایس پی سمیت چار ہلاک کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی پولیس گاڑی پر فائرنگ میں ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ More...
کوئٹہ: ڈی ایس پی سمیت چار ہلاک کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی پولیس گاڑی پر فائرنگ میں ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #9 حادثے میں آٹھ افراد ہلاک پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے میں بدھ کو ایک مسافر وین تین سال قبل زلزلے میں تباہ ہونے والی سڑک کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئی جس کی نتیجے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوئے ہیں۔ More...
حادثے میں آٹھ افراد ہلاک پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے میں بدھ کو ایک مسافر وین تین سال قبل زلزلے میں تباہ ہونے والی سڑک کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئی جس کی نتیجے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوئے ہیں۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #10 گیارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھایا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر راجہ ذوالقرنین نے ابتدائی مرحلے میں گیارہ وزراء کی کابینہ سے حلف لیا۔ More...
گیارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھایا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر راجہ ذوالقرنین نے ابتدائی مرحلے میں گیارہ وزراء کی کابینہ سے حلف لیا۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #11 سرکردہ’ شدت پسند کمانڈر‘ گرفتار ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس نے حزب المجاہدین کے بانی کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ More...
سرکردہ’ شدت پسند کمانڈر‘ گرفتار ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس نے حزب المجاہدین کے بانی کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #12 ’کارروائی نہیں تو تمام رشتے منقطع‘ انڈیا کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان نےممبئی پر کارروائی نہیں کی تواس سے رشتے منقطع کیے جاسکتے ہیں۔ More...
’کارروائی نہیں تو تمام رشتے منقطع‘ انڈیا کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان نےممبئی پر کارروائی نہیں کی تواس سے رشتے منقطع کیے جاسکتے ہیں۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #13 ’سرحد پر پاکستانی فوج میں اضافہ‘ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل دیپک کپور نے کہا ہے کہ پاکستان نے سرحد کے ساتھ اپنی فوج میں اضافہ کر دیا ہے۔ More...
’سرحد پر پاکستانی فوج میں اضافہ‘ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل دیپک کپور نے کہا ہے کہ پاکستان نے سرحد کے ساتھ اپنی فوج میں اضافہ کر دیا ہے۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #14 ستیم: تفتیش’فراڈ آفس‘ کے حوالے بھارتی حکومت نے ستیم کمپیوٹرز میں سنگین مالی بدعنوانیوں کی تفتیش سیریئس فراڈ آفس کے سپرد کر دی۔ More...
ستیم: تفتیش’فراڈ آفس‘ کے حوالے بھارتی حکومت نے ستیم کمپیوٹرز میں سنگین مالی بدعنوانیوں کی تفتیش سیریئس فراڈ آفس کے سپرد کر دی۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #15 کاکا میں مانچسٹر سٹی کی دلچسپی برطانوی کلب مانچسٹر سٹی کی اٹلی کے کلب اے سی میلان کے فٹبالر کاکا کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی۔ More...
کاکا میں مانچسٹر سٹی کی دلچسپی برطانوی کلب مانچسٹر سٹی کی اٹلی کے کلب اے سی میلان کے فٹبالر کاکا کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #16 ’سیریز مشکل مگر دلچسپ ہو گی‘ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے ساتھ سیریز مشکل لیکن دلچسپ ہو گی۔ More...
’سیریز مشکل مگر دلچسپ ہو گی‘ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے ساتھ سیریز مشکل لیکن دلچسپ ہو گی۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #17 آصف برطانوی کمپنی سے مشاورت فاسٹ بالر محمد آصف اپنے معاملات سدھارنے کے لیے ایک برطانوی کمپنی سے مشاورت کے لیے بھارت جا رہے ہیں۔ More...
آصف برطانوی کمپنی سے مشاورت فاسٹ بالر محمد آصف اپنے معاملات سدھارنے کے لیے ایک برطانوی کمپنی سے مشاورت کے لیے بھارت جا رہے ہیں۔ More...
ن نیوز ریڈر محفلین جنوری 14، 2009 #18 ملتان کا ون ڈے میچ کراچی منتقل نئے شیڈول کے مطابق سری لنکا کی ٹیم اب کراچی میں دو جبکہ لاہور میں ایک ون ڈے میچ کھیلے گی۔ More...
ملتان کا ون ڈے میچ کراچی منتقل نئے شیڈول کے مطابق سری لنکا کی ٹیم اب کراچی میں دو جبکہ لاہور میں ایک ون ڈے میچ کھیلے گی۔ More...