بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

عرفان سعید نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 12, 2019

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,882
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    آجکل بیگم ہمیں بھی بہت کچھ بنا کر کھلا رہی ہے اور تصاویر بھی لے رہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,762
    زبردست پھر آپ بھی ایک دھاگہ کھول لیں :)
     
    • متفق متفق × 1
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ہماری بیگم کے ہاتھ پر زخم کی حالت خراب ہے۔ اس لیے آجکل کچن مکمل میں نے سنبھالا ہوا ہے۔ لاک ڈاون میں یہ ذمے داری نبھانا کافی سہل ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,762
    اللہ تعالیٰ آپ کی بیگم کو جلد صحتیاب کرے۔ آمین۔ باقی میرا مخبر پکی خبر دیتا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    359
    راز کی باتیں محفل میں نہیں کرتے! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جان ہی تو اپنی نہیں ہوتی، نہ اس پر اپنا اختیار ہے۔ نجانے کب بلاوا آ جائے اور جان چلی جائے۔
     
    • متفق متفق × 1
  7. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    359
    جان اپنی ہی ہوتی ہے چاہے اس پر اختیار کسی اور کا ہو! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جس چیز کے آنے اور جانے پر آپ کا اختیار ہی نہیں، وہ آپ کی کیسے ہو گئی؟
     
  9. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بالکل یہ سلسلہ بھی شروع کیجئے اور ضرور کیجئے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کو کیسے معلوم ہوا :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم سے بھی شئیر کر لیں ریسپیز اور تصاویر بھی :)
     
  12. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ پاک صحت عطا فرمائے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لگتا ہے آپ بھائی حضرات کو سکون زیادہ پسند نہیں آرہا ہے :unsure:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    359
    اجی ہم تو خان صاحب کی اس بات کے دیوانے ہو گئے ہیں کہ 'سکون تو صرف قبر میں ہے' اس لیے دنیا میں بے سکونی کی تلاش میں پیش پیش ہیں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر