بیٹی کاپراجیکٹ "اے پی ایس پشاور"

جاسمن

لائبریرین
DSC04508.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت عمدہ ماڈلز ہیں سائنس اور آرٹس کے۔ بچوں اور اساتذہ کے ساتھ ساتھ والدین کی محنت بھی دکھائی دے رہی ہے۔
اے پی ایس کے ماڈل کے بارے میں کیا کہیں۔اتنے برسوں بعد بھی جب بھی اس سانحے کی بات ہوتی ہے تو لگتا ہے کہ یہ زخم کبھی نہیں بھرے گا۔ مجھے شاید زیادہ اس لیے بھی محسوس ہوتا ہے کہ میں نے یہ پورا سکول دیکھا ہوا ہے اور تب میڈم طاہرہ قاضی سے بھی ملاقات ہوئی تھی۔
 

محمداحمد

لائبریرین
کیا کہنے!

بہت عرق ریزی سے کام کیا ہے بچوں نے ۔ بہت محنت طلب ہو گا یقیناً۔

اللہ ان بچوں کو اچھی زندگی اور محفوظ مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔
 
Top