بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

نایاب

لائبریرین
ٹھیک ہے شمشاد بھائی، اب دونوں ٹیموں کے ہیڈز یعنی سرغنہ کے لیے نام بھی اگر تجویز کر سکیں تو کر دیجیے۔

دن میرے خیال میں اتوار کا ٹھیک رہے گا ۔

دس منٹس کا وقت زیادہ نہیں ؟ 3 یا 5 منٹس اگر رکھے جائیں تو مناسب ہوں گے کیا؟
:biggrin:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپسس اس کے لیے تو مجھے ڈھیر سارے شعر یاد کرنے ہوں گے۔ ویسے کسی سے پوچھ سکتی ہوں؟
لیکن مجھے یقین ہے میری ضرورت ہی نہیں پڑے گی آپ لوگ اس کی اچھی طرح مینج کر لیں گی۔ اور ہاں قرۃالعین اعوان اپیا کو بھی بلا لیں۔

آپ ٹیم میں تو رہیں ناں عائشہ :happy: پوچھ کے بھی لکھ سکتی ہیں میرے خیال سے اور ٹھیک ہے جو جو نام ذہن میں آئیں ٹیگ کرتے جائیں
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت اچھا خیال ہے لیکن مناسب رہے گا کہ دن کا اعلان پہلے کردیجئے تاکہ جو لوگ حصہ لیں وہ بطورِ اہتمام آسکیں اپنی مصروفیات کو مدِنظر رکھ کر۔
:happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں شگفتہ اب ایسی بات بھی نہیں ہے فیمل بھی زیادہ ہیں :) ...اور بات تو شوق و میلان کی ہے نہ ...مردوں میں ہوسکتا ہے بہت کم لوگ دلچسپی رکھتنے ہوں جبکہ ہو سکتا ہے کر خواتین کم ہو کر بھی زیادہ دلچسپی رکھتی ہوں:) اور ہاں کیسی ہیں اپ ؟:)

متفق مدیحہ سس، یعنی آپ یقین دلا رہی ہیں کہ ہم جیتیں گے :happy:
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر، آپ کیسی ہیں؟
 
متفق مدیحہ سس، یعنی آپ یقین دلا رہی ہیں کہ ہم جیتیں گے :happy:
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر، آپ کیسی ہیں؟
اگر ارادے پختہ ہوں اور نظر خدا پر ہو تو ہم ان تلاطم خیز موجوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں جناب :) شکر ہے الله پاک کا ہم بلکل خریت سے ہیں :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔۔ بہت عدیم الفرصت ہوں۔۔۔ ۔فرصت ہو تب بھی عدیم الدماغ ہوجاتا ہوں۔۔ہاہاہ

السلام علیکم محمد امین بھائی، یہ بہت اچھی بات کہی آپ نے ، بس آپ کا نام ضرور ٹیم میں شامل کرنا ہے کیونکہ آپ کے عدیم الفرصت والدماغ ہونے کے سبب یقینی ہو گا کہ آپ کی ٹیم ہار جائے :happy:
 
نایاب

لائبریرین
اوکے اپیا میں بھی شامل ہوں۔
اللہ جی مجھے کوئی شعر ٹائم پر یاد آجائے :praying:
بٹیاجی فکر ناٹ ۔ ہم دونوں بہن بھائی " داد " کے ڈونگرے برسائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نایاب بھائی ، کچھ تجاویز دیجیے پلیز بیت بازی مقابلہ کے انعقاد کے حوالے سے
محترم شمشاد بھائی کی تجاویز سے اتفاق ہے ۔
مہ جبین بہنا
ضبط بھائی
"سرغنوں " کی سیٹوں پر ۔
دن اتوار کا
وقت جواب 5 منٹ
 
محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم محمد امین بھائی، یہ بہت اچھی بات کہی آپ نے ، بس آپ کا نام ضرور ٹیم میں شامل کرنا ہے کیونکہ آپ کے عدیم الفرصت والدماغ ہونے کے سبب یقینی ہو گا کہ آپ کی ٹیم ہار جائے :happy:
وعلیکم السلام ۔۔۔ آپی اب آپ بھی سازش کریں گی میرے خلاف :(؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ ، آپ فزکس کے اشعار یاد کر لو ناں :happy:
جانے دیں اپیا فزکس کے اشعار اتنے مشکل ہوتے ہیں ناں
اردو میں تو بہت مشکل الفاظ ہوتے ہیں کبھی پڑھا نہیں ناں اردو میں اس لیے شاید۔
اس سے تو اچھا ہے کہ میں دوسرے ہی یاد کر لوں۔ بلکہ لکھ لوں
ارے ہاں "ی" سے زیادہ شعر آتے ہیں ناں؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔۔ بہت عدیم الفرصت ہوں۔۔۔ ۔فرصت ہو تب بھی عدیم الدماغ ہوجاتا ہوں۔۔ہاہاہ
السلام علیکم محمد امین بھائی، یہ بہت اچھی بات کہی آپ نے ، بس آپ کا نام ضرور ٹیم میں شامل کرنا ہے کیونکہ آپ کے عدیم الفرصت والدماغ ہونے کے سبب یقینی ہو گا کہ آپ کی ٹیم ہار جائے :happy:
واؤ آپی
پھر تو امین بھیا آپ کو شرکت کی پرزور دعوت دی جاتی ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت اچھا خیال ہے لیکن مناسب رہے گا کہ دن کا اعلان پہلے کردیجئے تاکہ جو لوگ حصہ لیں وہ بطورِ اہتمام آسکیں اپنی مصروفیات کو مدِنظر رکھ کر۔
:happy:

خوش آمدید سس
چلیں ٹھیک ہے اب یہ ذمہ داری آپ کے پاس ہے آپ دن کا تعین کر اور کروا لیجیے، میں نے ابھی اوپر اتوار کے لیے تجویز دی تھی اگر اتوار یا کسی دوسرے دن جس پر تمام شرکاء بیک وقت آنلائن آ سکیں اگر ممکن ہو تو اس بارے میں آراء لے کر فائنل کر لیجیے کل تک
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اگر ارادے پختہ ہوں اور نظر خدا پر ہو تو ہم ان تلاطم خیز موجوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں جناب :) شکر ہے الله پاک کا ہم بلکل خریت سے ہیں :)

بس جی یقین آ گیا ہم ہی جیتیں گے :happy:
ٹھیک ہے مدیحہ سس ، تیاریاں شروع ، اگر کوئی تجویز دینا چاہیں تو دیجیے پلیز مقابلہ و انعقاد کے لیے
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
خوش آمدید سس
چلیں ٹھیک ہے اب یہ ذمہ داری آپ کے پاس ہے آپ دن کا تعین کر اور کروا لیجیے، میں نے ابھی اوپر اتوار کے لیے تجویز دی تھی اگر اتوار یا کسی دوسرے دن جس پر تمام شرکاء بیک وقت آنلائن آ سکیں اگر ممکن ہو تو اس بارے میں آراء لے کر فائنل کر لیجیے کل تک
ضرور! مدیحہ گیلانی سس تو یہیں موجود ہیں باقی رہ گئیں نیلم ان کو میں نے یہاں بلوالیا ہے عائشہ عزیز بھی موجود ہیں ناعمہ عزیز سے پوچھنا ہے وہ عائش پوچھ لیں :happy:
 
Top