بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

فہیم

لائبریرین
کیوں بھلا؟ اگر آپ بھی عدیم الفرصت ہیں تو تصدیق کیجیے تاکہ آپ کا نام بھی مخالف ٹیم میں شامل رکھا جائے :happy:
خیریت سے ہیں فہیم بھائی؟
جی خیریت ہی خیریت ہے۔
آپ سنائیں کیسی ہیں :)

اور آپ پہلے ہمارے انگریزی نام کو ٹیگ کرکے دکھائیں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ اپنی ٹیم کی طرف سے دیکھیں، میرے خیال میں باجی مہ جبین ٹھیک رہیں گی۔

اور ہماری طرف سے ضبط کا نام تجویز کرتا ہوں۔

متفق شمشاد بھائی

مہ جبین آنٹی اور ضبط بھائی آپ دونوں کے نام بیت بازی مقابلہ ٹیموں کی قیادت کے لیے نامزد / منتخب ہوئے ہیں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ویسے ایک رازدارانہ مشورہ دوں۔
اگر تو میل بمقابلہ فی میل ہوا تو خواتین نے ہار جانا ہے۔
کہ
مرد حضرات میں تو یہاں بڑے بڑے کھانپڑ اقسام کے شاعر پائے جائے ہیں۔
جو اگر کھانس بھی دیں تو ایک شعر بن جاتا ہے:laughing:

ان کا داخلہ ممنوع کر دیا جائے یعنی کھانپڑز کا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بٹیاجی فکر ناٹ ۔ ہم دونوں بہن بھائی " داد " کے ڈونگرے برسائیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

محترم شمشاد بھائی کی تجاویز سے اتفاق ہے ۔
مہ جبین بہنا
ضبط بھائی
"سرغنوں " کی سیٹوں پر ۔
دن اتوار کا
وقت جواب 5 منٹ

شکریہ نایاب بھائی

بیت بازی مقابلہ کے لیے کچھ اصول و قواعد بھی ہونا چاہییں
 
Top