بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

مومن فرحین

لائبریرین
وہی کارواں وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پہ کبھی ہم نہیں کبھی تم نہیں
 

شمشاد خان

محفلین
نہ کوئی خوشی نہ ملال ہے کہ سبھی کا ایک سا حال ہے
ترے سکھ کے دن بھی گزر گئے مری غم کی رات بھی کٹ گئی
(بشیر بدر)
 

شمشاد خان

محفلین
یوں کسی سے اپنے غم کی داستاں کہتا نہیں
پوچھتے ہیں وہ تو پھر مجبور ہو جاتا ہوں میں
(آتش بہاولپوری)
 
Top