گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں وہ والا تو آنٹی کو دے دیا۔ پورے چھ مہینے لگے تھے بنانے میں۔ہلہ بولنے کو کہا!!!
اور یہ کمبل وہی تو نہیں جس کو کبھی آپ نہیں چھوڑتیں اور کبھی یہ آپ کو نہیں؟
کمبل بھی بھلا کسی کو چھوڑتا ہے۔ ورنہ محاورے کی ایسی کی تیسی نہ ہو جائے