تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہلہ بولنے کو کہا!!!

اور یہ کمبل وہی تو نہیں جس کو کبھی آپ نہیں چھوڑتیں اور کبھی یہ آپ کو نہیں؟
نہیں وہ والا تو آنٹی کو دے دیا۔ پورے چھ مہینے لگے تھے بنانے میں۔

کمبل بھی بھلا کسی کو چھوڑتا ہے۔ ورنہ محاورے کی ایسی کی تیسی نہ ہو جائے
 
اس لیے کہ ہم بسکٹ کو ہماری چائے ڈکارنے کا موقع فراہم نہیں کرتے۔ ساری چائے خود پیتے ییں اور بسکٹ کو چبا چبا کے کھاتے ہیں
یعنی آپ رسک وغیرہ نہیں لیتیں؟
میں تو کہتی ہوں ڈر کے آگے جیت ہے!
بسکٹ گر جائے گا تو دوسرے بسکٹس کی ریسکیو ٹیم وغیرہ بھیج دیں گے۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی آپ رسک وغیرہ نہیں لیتیں؟
میں تو کہتی ہوں ڈر کے آگے جیت ہے!
بسکٹ گر جائے گا تو دوسرے بسکٹس کی ریسکیو ٹیم وغیرہ بھیج دیں گے۔۔
کیک رسک لیتے کبھی کبھار مگر دودھ کے ساتھ۔ وہ بھی خود سے بیک کیے ہوئے۔
البتہ زیر والا۔۔۔ اس کی تو گل رہن ہی دیو۔ اب تو وہ خود ہم سے گھبراتا ہے۔ گل جو زبر سے پڑھنا ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیک رسک لیتے کبھی کبھار مگر دودھ کے ساتھ۔ وہ بھی خود سے بیک کیے ہوئے۔
البتہ زیر والا۔۔۔ اس کی تو گل رہن ہی دیو۔ اب تو وہ خود ہم سے گھبراتا ہے۔ گل جو زبر سے پڑھنا ہے۔
"گل" یہ لفظ بھی اونٹ کی کروٹ کی طرح ہے ، لینے سے پہلے پتا ہی نہیں چلتا۔
گَل، گُل، گِل
 
Top