تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

زیک

مسافر
اور تو اور جب سے معلو م ہوا ہے اردو محفل برخاست ہونے والی ہے تو کہتے ہیں کل کی بند ہوتی آج ہی بند ہو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
بہترین۔ کل بیگم نے مجھے اردو محفل پر دیکھا تو پوچھنے لگی یہ ابھی تک بند نہیں ہوئی
 
کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ یہ مراسلہ میں نے کیا ہے۔
یا تو محفل کا سرور ڈاون تھا یا ہمارا انٹرنیٹ۔ پہلے مراسلہ جا ہی نہیں رہا تھا، جب گیا تو اکٹھا دو بار چلا گیا۔ خیر میں بھی کسے بتا رئی ہوں! :terror:
 
Top