بہترین۔ کل بیگم نے مجھے اردو محفل پر دیکھا تو پوچھنے لگی یہ ابھی تک بند نہیں ہوئیاور تو اور جب سے معلو م ہوا ہے اردو محفل برخاست ہونے والی ہے تو کہتے ہیں کل کی بند ہوتی آج ہی بند ہو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
بہترین۔ کل بیگم نے مجھے اردو محفل پر دیکھا تو پوچھنے لگی یہ ابھی تک بند نہیں ہوئیاور تو اور جب سے معلو م ہوا ہے اردو محفل برخاست ہونے والی ہے تو کہتے ہیں کل کی بند ہوتی آج ہی بند ہو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
اب تہہ میں جا کے کسی وٹے سے نہ جا ٹکرنا بھئی۔یعنی ہم بات کی تہہ تک پہنچ گئے آپا![]()
اتنی جلدی کاہے کی!!!ہاں ہاں جلدی کیجئیے
جی جی وہی تو۔پالا، سردی، ٹھنڈ۔۔۔ وہی نا؟
"محفل" اپنی اپنی۔۔فون کیا چیک کریں
محترمہ بالمشافہ
کرتے ہیں بالمشافہ ستاروں سے گفتگو
کسو کو لگتا ہے، کسو کو پڑتا ہے!پالا لگنا بھی ایک فعل ہے، جو ہر سال ایک خاص سیزن میں رو بہ عمل ہوتا ہے۔
مثال دینے کی ایسی مثال کو ہم بے مثال گردانتے ہیں۔اس کے تو نظارے ہی الگ۔۔۔ بالکل ایسے جیسے کسی ہجر کی ماری حسینہ کے زرد گالوں پر بہتے آنسو ٹہر گئے ہوں
یا تو محفل کا سرور ڈاون تھا یا ہمارا انٹرنیٹ۔ پہلے مراسلہ جا ہی نہیں رہا تھا، جب گیا تو اکٹھا دو بار چلا گیا۔ خیر میں بھی کسے بتا رئی ہوں!کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ یہ مراسلہ میں نے کیا ہے۔
یہ ہجر ہوتا کیا ہے!!!اس کے تو نظارے ہی الگ۔۔۔ بالکل ایسے جیسے کسی ہجر کی ماری حسینہ کے زرد گالوں پر بہتے آنسو ٹہر گئے ہوں
ڈکیتی کلوز، تخیل اوپن!یہ مضروب کنندہ کی پروازِ تخیل کے لئے اوپن چھوڑ دیا گیا ہے۔
بند کے بعد "کیوں" بھی فرمایا ہو گا۔بہترین۔ کل بیگم نے مجھے اردو محفل پر دیکھا تو پوچھنے لگی یہ ابھی تک بند نہیں ہوئی
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓بہترین۔ کل بیگم نے مجھے اردو محفل پر دیکھا تو پوچھنے لگی یہ ابھی تک بند نہیں ہوئی
ایں خانہ ہمہ آفتاب است!"محفل" اپنی اپنی۔۔
لہجہ نوٹ فرمائیے! انہیں وجہ نہیں چاہئیے تھی، وجہ ان کے پاس "ہے" تھی!!!بند کے بعد "کیوں" بھی فرمایا ہو گا۔
مریم افتخار کچھ کچھ یاد پڑتا ہے کہ آپ نے محفل پر ایک سوال کیا تھا جس کا یہ جواب ہےبہترین۔ کل بیگم نے مجھے اردو محفل پر دیکھا تو پوچھنے لگی یہ ابھی تک بند نہیں ہوئی
کیوں تو اضافی ہو جاتابند کے بعد "کیوں" بھی فرمایا ہو گا۔
جواب تو سب سمجھ آگیا لیکن اس سے کس سوال کی تشفی کرنی ہے وہ جنم یاد نہیں! 😂مریم افتخار کچھ کچھ یاد پڑتا ہے کہ آپ نے محفل پر ایک سوال کیا تھا جس کا یہ جواب ہے
یوں تو "ابھی تک" بھی اضافی ہے۔کیوں تو اضافی ہو جاتا
10جواب تو سب سمجھ آگیا لیکن اس سے کس سوال کی تشفی کرنی ہے وہ جنم یاد نہیں! 😂
مزے کی بات یہ ہے کہ کل جو آپ نے مجھ سے لنک مانگا تھا اور میں نے کہا تھا بارٹر سسٹم وغیرہ تو وہ لنک بھی میں نے یہی دینا تھا اور سوال نمبر بھی دس ہی تھا!