بہتر زندگی گزارنے کا فن

گل بانو

محفلین
تب ہمیں اپنے کسی قریبی عزیز کے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے
جو ہمارے ان احساسات کو اپنے ہاتھوں سے تھام لیتے ہیں نرمی اور محبت سے تو یہ تمام بیماریاں جیسے تھم جاتی ہیں
بے معٰنی سی ہو جاتی ہیں
اپنے قریبی عزیز ، دوست وغیرہ کو ان بیماریوں سے بچائیے خوش رہیئے اور خوش رکھیئے ۔
گل بانو
بہت عمدہ تحریر ۔
بہت اچھی بات کہی ہے آپ نے ۔ یہ کار مسیحائی عموما خواتین کے ذمے ہوتا ہے نا ؟ ہم مائیں ہم بہنیں ہم بیٹیاں ۔۔!!!
 
ماہا عطا

محفلین
بہت عمدہ تحریر ہے۔۔۔۔، کیا یہ آپ کی اپنی تخلیق ہے، یا کسی کتاب ، میگزین، آرٹیکل سے کچھ اقتباس
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
٭٭٭ بہتر زندگی گزارنے کا فن ٭٭٭
اگر آپ بیمار نہ ہوں تو آپ کے جزبات (جذبات) بولتے ہیں ۔جزبات (جذبات)اور احساسات آپ کے اندر چھپے ہوتے ہیں ۔اگر انھیں(انہیں)ظاہر نہ کیا جائے تو یہ بیماریوں کی صورت میں ظاہر ہونے لگتے ہیں ۔ بیماریوں کی طرح پوشیدہ احساست(احساسات)کی جبر وقت کے ساتھ ساتھ کینسر کی صورت اختیار کر لیتی ہے
اور یہ (جب )کبھی گیسٹرو ، کمر درد ، السر کی صورت میں سامنے آتے ہیں ۔

Top