بہتر زندگی گزارنے کا فن

گل بانو

محفلین
٭٭٭ بہتر زندگی گزارنے کا فن ٭٭٭
اگر آپ بیمار نہ ہوں تو آپ کے جزبات بولتے ہیں ۔جزبات اور احساسات آپ کے اندر چھپے ہوتے ہیں ۔اگر انھیں ظاہر نہ کیا جائے تو یہ بیماریوں کی صورت میں ظاہر ہونے لگتے ہیں ۔ بیماریوں کی طرح پوشیدہ احساست کی جبر وقت کے ساتھ ساتھ کینسر کی صورت اختیار کر لیتی ہے
اور یہ کبھی یہ گیسٹرو ، کمر درد ، السر کی صورت میں سامنے آتے ہیں ۔
تب ہمیں اپنے کسی قریبی عزیز کے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے
جو ہمارے ان احساسات کو اپنے ہاتھوں سے تھام لیتے ہیں نرمی اور محبت سے تو یہ تمام بیماریاں جیسے تھم جاتی ہیں
بے معٰنی سی ہو جاتی ہیں
اپنے قریبی عزیز ، دوست وغیرہ کو ان بیماریوں سے بچائیے خوش رہیئے اور خوش رکھیئے ۔
گل بانو
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی کسی کے پوسٹ کو لائک کرنا ہو تو کیسے کریں گے؟
میرے محترم بھائی ہر پوسٹ کے نچلی جانب بائیں طرف کچھ بٹن بنے ہوئے ہیں
انگوٹھا اوپر ۔۔۔۔۔۔۔ پسند
انگوٹھا نیچے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ناپسند
گڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متفق
کراس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔غیر متفق
آپ ان پر اپنا ماؤس لائیں اور جو بھی ریٹ کرنا ہو اسے کلک کر دیں ۔
124.png
 
نایاب

لائبریرین

نایاب

لائبریرین
آمین آپ کیا کرتے ہیں بھئی۔۔
میرے محترم بھائی ۔ میں تو " ٹھگی " کو ہمراہ لیئے " محنت مزدوری " کرتا ہوں ۔ اور محترمہ گل بانو کی شراکت کردہ تحریر میں سرخ کردہ جذبہ " قربت " کی تلاش و تقسیم میں مصروف رہتا ہوں ۔
٭٭٭ بہتر زندگی گزارنے کا فن ٭٭٭
اگر آپ بیمار نہ ہوں تو آپ کے جزبات بولتے ہیں ۔جزبات اور احساسات آپ کے اندر چھپے ہوتے ہیں ۔اگر انھیں ظاہر نہ کیا جائے تو یہ بیماریوں کی صورت میں ظاہر ہونے لگتے ہیں ۔ بیماریوں کی طرح پوشیدہ احساست کی جبر وقت کے ساتھ ساتھ کینسر کی صورت اختیار کر لیتی ہے
اور یہ کبھی یہ گیسٹرو ، کمر درد ، السر کی صورت میں سامنے آتے ہیں ۔
تب ہمیں اپنے کسی قریبی عزیز کے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے
جو ہمارے ان احساسات کو اپنے ہاتھوں سے تھام لیتے ہیں نرمی اور محبت سے تو یہ تمام بیماریاں جیسے تھم جاتی ہیں
بے معٰنی سی ہو جاتی ہیں
اپنے قریبی عزیز ، دوست وغیرہ کو ان بیماریوں سے بچائیے خوش رہیئے اور خوش رکھیئے ۔
گل بانو
 
ٹیگ کرنے کا آسان سا طریقہ بھی جان لیجئے ۔۔
رواں عبارت میں یا نئی سطر میں جہاں بھی ہو، کم از کم ایک سپیس، اس کے بعد یہ علامات @ اور اس کے فوراً بعد مطلوبہ ممبر کا نام مکمل طور پر ویسا، جیسے وہ محفل فورم میں نظر آ رہا ہے، غلط یا صحیح سے قطع نظر)۔

جیسے میں یہ کر رہا ہوں: مادام @گل بانو ۔۔۔۔ یہ نہیں چلے گا! مادام @Gul Bano ۔۔۔۔ یہ بھی نہیں چلے گا۔
یہ چلے گا: مادام Gull Bano ۔۔۔۔ !!!

عزیزہ مدیحہ گیلانی ۔۔ یہ چلے گا ۔۔۔ اور @سیدہ مدیحہ گیلانی ۔۔۔۔ نہیں چلے گا!!!۔
 
گل بانو

محفلین
ٹیگ کرنے کا آسان سا طریقہ بھی جان لیجئے ۔۔
رواں عبارت میں یا نئی سطر میں جہاں بھی ہو، کم از کم ایک سپیس، اس کے بعد یہ علامات @ اور اس کے فوراً بعد مطلوبہ ممبر کا نام مکمل طور پر ویسا، جیسے وہ محفل فورم میں نظر آ رہا ہے، غلط یا صحیح سے قطع نظر)۔

جیسے میں یہ کر رہا ہوں: مادام @گل بانو ۔۔۔ ۔ یہ نہیں چلے گا! مادام @Gul Bano ۔۔۔ ۔ یہ بھی نہیں چلے گا۔
یہ چلے گا: مادام Gull Bano ۔۔۔ ۔ !!!

عزیزہ مدیحہ گیلانی ۔۔ یہ چلے گا ۔۔۔ اور @سیدہ مدیحہ گیلانی ۔۔۔ ۔ نہیں چلے گا!!!۔
یہ بتا رہے ہیں یا چُپ کرا رہے ہیں ؟ :(
 
Top