بھینس کے آگے بین

تلمیذ

لائبریرین
بھینس کے آگے بین

جھنگ (نمائندہ دنیا) شہزادہ سلطان نے انوکھا احتجاج کیا ہے۔ بھینس پر مختلف محکموں کے پلے کارڈز لگا کر اس کے آگے بین بجاتے ہوئے نئی مثال قائم کر دی۔ سینکڑوں شہری بھیخوشگوار احتجاج مین شریک ہو گئے۔

خبر کا ربط:
http://e.dunya.com.pk/index.php?e_name=LHR&edate=2013-02-16&page=8

کیا احتجاج کا یہ انوکھاانداز کسی سرکاری محکمے کے کارگذاروں کو متوجہ کرے گا؟ ؂ :)
 
Top