بھول

محب علوی

لائبریرین
پارٹی عروج پر تھی جب ایک خاتون اچانک ایک اجنبی شخص کے سامنے کھڑی ہوئیں اور کہا “ہیلو بوبی“
اجنبی حیرت سے انہیں دیکھنے لگا۔
خاتون پھر بولیں۔“بوبی کتنے افسوس کی بات ہے کہ تم مجھے بھول گئے ہو۔“
“نہیں محترمہ۔“ اجنبی دھیرے سے بولا۔ “غالبا آپ بوبی کو بھول گئی ہیں۔“



ًً
 

محب علوی

لائبریرین
یہ فرض تو میں نے پہلی فرصت میں ادا کر دیا تھا۔ فرائض کی ادائیگی میں میری سرعت کا اندازہ ہو رہا ہو گا آپ کو۔ اقبال کی برکتیں میں نے مزاح کے زمرے میں کی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top