بھائی کے کیمرے سے

عرفان سعید نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 14, 2019

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    کچھ عرصہ پہلے اپنے چھوٹے بھائی کی فوٹو گرافی کو شریکِ محفل کرنےکے لیے ایک لڑی بنائی تھی۔

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    آج اس میں کچھ نئے شاہکار ڈالنے کا خیال آیا تو اس لڑی میں تمام تصاویر کے ربط غیر موثر ہو چکے تھے۔ اس لیے نئی لڑی شروع کر رہا ہوں۔ اس میں نئی تصاویر شامل کی جائیں گی۔ اگر موقع ملا تو پرانی تصاویر کو بھی اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔
     
    آخری تدوین: ‏فروری 14, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    وہ پیڑ جن پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے
    دراز جتنے بھی ہوں معتبر نہیں ہوتے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    اپر دیر، وادی کمراٹ میں ایک جنگل

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    کمراٹ میں خزاں کا ایک منظر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    اپر دیر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    دریائے پنجگور، وادی کمراٹ

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  8. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    دواریاں، وادی نیلم، آزاد کشمیر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    کٹورہ جھیل سے واپس جہاز بانڈہ کی طرف سفر کے دوران، جب سورج بادلوں سے آنکھ مچولی میں مصروف تھا۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    یعنی اس دفعہ اپر دیر جانے کا سوچا جاسکتا ہے!!!
    :daydreaming::daydreaming::daydreaming:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بالتت فورٹ ہنزہ سے دریائے ہنزہ اور شاہراہ قراقرم کا منظر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    رتی گلی جھیل، آزاد کشمیر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
  13. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    رتی گلی جھیل کا ایک اور خوبصورت منظر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,411
    زبردست تصاویر ہیں۔ تصاویر کو مستقل بنانے کیلئے برادرم زیک سے رہنمائی لےسکتے ہیں۔ آپ غالبا فلکر کی سروسز استعمال کرتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,691
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    بہت خوبصورت کلکس ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید کا انتظار رہے گا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,841
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    خوبصورت تصاویر ہیں ماشاءاللہ کیا قدرتی نظارے ہیں !!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,620
    موڈ:
    Cool
    بہت خوبصورت تصاویر اور کیا ہی خوب مناظر۔
    اللہ اس حسن کو ہمیشہ ہمیشہ تر و تازہ رکھے ، محفوظ و مامون رکھے!

    داد قبول فرمائیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,792
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    یعنی پوسٹ امیجز کے پکے لنک بھی ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتے
     
    • متفق متفق × 1
  19. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    وادی شگار، گلگت بلتستان

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  20. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    جہاز بانڈہ، اپر دیر کی ایک چراہ گاہ

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر