بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

فلک شیر

محفلین
محفل کے رکن شعیب سعید شوبی نے اس حوالے سے کافی اچھا کام کیا ہے. ان کا بلاگ ملاحظہ فرمائیں امید ہے آپ کی ضرورت کے مطابق کافی مواد ملے گا.
http://shoaibsaeedshobi.blogspot.com/?m=1
بلال بھائی! شعیب صاب نے اچھا کام کیا ہے، لیکن جس قدر بڑے پیمانے پہ یہ مواد بچوں کو درکار ہوتا ہے، اس کے لیے مجھے تو یہی لگ رہاہے، کہ دوسری زبانوں میں موجود مواد کو اردو میں منتقل کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔
 
کیا انگلش کے علاوہ بھی زبانوں پر ممکن ہے؟
 
Top