1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

سید عاطف علی نے 'مشاغل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 16, 2021

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک گزشتہ سال کا فن پارہ ۔ یہ
    ہماری چھوٹی والی بیٹی کا ہے ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,479
    دو مرتبہ زبردست ہماری بھتیجی کے لیے، ایک تو خوبصورت ڈرائنگ کے لیے اور ایک علامہ صاحب کے کلام سے شغف رکھنے پر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  3. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,813
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    سوپر ٹیلنٹڈ بٹیا ۔ ۔ ماشا اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    چھوٹی بٹیا کا ایک فن پارہ ۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  5. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,479
    ماشاءاللہ، ماشاءاللہ
     
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    چھوٹی بٹیا کا ایک فن پارہ ۔

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 24, 2021 2:49 شام
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,939
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    زبردست۔ کیلیگرافی کا شوق ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جی ہاں کچھ کیلیگرافی اور سکیچنگ وغیرہ میں دلچسپی رکھتی ہے ۔
    کل فیملی میں کسی دعوت میں گئی تھی ۔ وہاں یہ سفید پس منظر والا گفٹ کر آئی ۔ قد افلح من تزکیٰ
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    40,939
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    پینٹ برش سے ہی کرتی ہے یا کیلیگرافی کے پین بھی زیر استعمال ہیں؟

    میری بیٹی کو بھی کچھ سال کیلیگرافی کا کافی شوق رہا (لیکن فقط انگریزی میں)۔ کافی سپلائز خریدتی رہتی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    پین تو نہیں شاید چزل نب مارکر استعمال کیے ہوں پہلے ۔ اب تو برش ہی کر رہی ہے ۔ نویں کے امتحان ختم ہوئے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    چھوٹی بٹیا کا ایک فن پارہ ۔


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  12. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,479
    بہت اچھا ہے لیکن "ان" کی شد بہت اوپر لے گئیں جو کہ "م" کی شد بن گئی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    درمیان کا علاقہ اعراب کے لیے ممنوع کیا ہوا ہے شاید :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت خوبصورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیلی گرافی میں بچوں کی دلچسپی اچھی بات ہے۔
    حوصلہ افائی کرتے رہیئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میری بیٹی کی کوشش[​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,595
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    لاجواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹاپک اور پینٹنگ دونون ہی کمال ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    چھوٹی بیٹی کا ایک فن پارہ

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر