بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

ہماری بیٹی کا ایک فن پارہ

hz9M0lM.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گنے کی فصل تو شاید نہیں ہے کیونکہ اس کے چھلکے زیادہ لپٹے ہوئے بھی ہوتے ہیں اور لمبے بھی۔
بمبو لگ رہا ہے
یہ دیکھئیے ابھی لا کر بنائی تصویر
Whats-App-Image-2021-07-17-at-19-05-52.jpg
 
Top