بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
روز روز بریانی ۔۔۔:roll: یہ کوئی رمضان پیکیج ہے کیا ۔۔۔:grin: بس آپ کو دیکھ کے کل میرا بھی بریانی بنانے کا موڈ بن گیا ہے ۔۔ :tounge: چھٹی بھی ہے کل تو آرام سے بن جائے گی ۔۔ اب آپ آئئے گا کھانے میرے پاس ۔۔:)

:hatoff:

سارہ ، کون سی بریانی بنانے کا سوچا ہے ۔ ۔ ۔ ٹھیک ہے پھر کل ہم لوگ سب پہنچ رہے ہیں :)
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم ، کیسی ہے طبیعت بوچھی اب آپ کی ؟ رات کو آپ کا ٹیکسٹ دیکھ کر اتنی پریشانی ہو گئی اسی وقت دل چاہ رہا تھا آپ سے بات کرنے کو ۔

ٹھیک ہوں شگفتہ اب ، پین کلِر سے بہت آرام ہے ۔ اب میں پہلے جیسی ایکٹو ہوں ، کل بہت خراب تھی ،نا اٹھ سکتی تھی ، نا بیٹھ سکتی تھی نا سو سکتی تھی نا لیٹنے ہوتا تھا :music: ، مگر آج اسوقت ٹھیک :music:
 
تیشہ

محفلین
:) :)

السلام علیکم ، کیا حال سارہ ، لگ تو مجھے بھی یہی رہا ہے جیسے رمضان پیکج ہو ، دراصل کوفتہ بریانی حمزہ صاب کی پسند ہے :) سو اپنی اماں جان سے فرمائش کرتے رہتے ہیں لہذا بھابھی نے کوفتوں کی تیاری کی تو ساتھ میں ہمیں مفت میں کوفتہ بریانی بھی کھلا دی حمزہ صاب کی فرمائش کے احترام میں :) :)

مجھے بھی کوئی بنا کر دے جاتا :( میرا کھانا کل سے ریسٹورینٹ سے آرہا ہے ۔ اب آپ نے کچھ بنایا تو ادھر بھی روانہ کر دیجئے گا :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
روز روز بریانی ۔۔۔:roll: یہ کوئی رمضان پیکیج ہے کیا ۔۔۔:grin: بس آپ کو دیکھ کے کل میرا بھی بریانی بنانے کا موڈ بن گیا ہے ۔۔ :tounge: چھٹی بھی ہے کل تو آرام سے بن جائے گی ۔۔ اب آپ آئئے گا کھانے میرے پاس ۔۔:)

سمجھا کرونا شگفتہ روز تمھیں بریانی کا سنا سنا کر بتا کر للچا رہی ہیں :grin:
کیا پتا ، جو تم یہ سمجھ رہی ہو کہ روز روز بریانی ۔ تو وہ دس دن پہلے ہی کی بنی ہوئی پڑی ہو جو اب ختم نہیں ہورہی ہوگی تو شگفتہ ، :laugh: تمھیں بلا رہی ہیں سارہ ،
جب میں اسلامآباد میں ہوا کرتی تھی ناں ، ہمارے محلے کی ایک آنٹی ایسے ہی کیا کرتی تھیں جو سالن ، یا کچھ بھی پکا بنا ، ایک ہفتے رکھ رکھ کر فریج میں ، تو جب وہ پھینکنے والا ہوجائے تو اٹھا کر کسی دوسرے گھر کو دے آتیں تھیں کہ آپکے لئے ۔ :music:
 
سارہ خان

ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ میں خود آج ڈنر کے لئے بریانی بنا رہی ہوں باجو ۔۔ شگفتہ کو خود ہی کھانی پڑے گی وہ اب دس دن کی ہو بارہ کی ۔۔:grin:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سمجھا کرونا شگفتہ روز تمھیں بریانی کا سنا سنا کر بتا کر للچا رہی ہیں :grin:
کیا پتا ، جو تم یہ سمجھ رہی ہو کہ روز روز بریانی ۔ تو وہ دس دن پہلے ہی کی بنی ہوئی پڑی ہو جو اب ختم نہیں ہورہی ہوگی تو شگفتہ ، :laugh: تمھیں بلا رہی ہیں سارہ ،
جب میں اسلامآباد میں ہوا کرتی تھی ناں ، ہمارے محلے کی ایک آنٹی ایسے ہی کیا کرتی تھیں جو سالن ، یا کچھ بھی پکا بنا ، ایک ہفتے رکھ رکھ کر فریج میں ، تو جب وہ پھینکنے والا ہوجائے تو اٹھا کر کسی دوسرے گھر کو دے آتیں تھیں کہ آپکے لئے ۔ :music:

:)

او گاڈ ، بوچھی کیا کہہ رہی ہیں ۔ ۔ ۔ دس دن پہلے ۔ ۔ ۔ افف :) مجھ سے تو دوسرے وقت بھی نہیں کھایا جاتا اور آپ اتنے دن پہلے کا کہہ دیا :cry: بریانی بنے گھر میں اور بچ جائے ، ہو ہی نہیں سکتا کہ سب کی فیورٹ ہے :) :)
 
Top