بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

تیشہ

محفلین
:)

نہیں سارہ ، اکیلے میں تو مزہ نہیں آنا سو بریانی اور دعوت دونوں موجود ، حجاب کو بھی بلا لیتے ہیں ، بوچھی کی ڈاکٹر کے پاس سے واپسی سے پہلے ۔ ۔ ۔ اور فرحت اور ماوراء کا تو روزہ چل رہا ہوگا ابھی :) :)

:boxing: اچھا تو میرے آنے سے پہلے ہی آپ کھا پی کر مزے اڑانے کے خواب دیکھ رہی ہیں دعوت کے :box:
میں ٹھیک ہولوں تو ، آتی ہوں آپ سے اپنے حصے کی بریانی وصولنے کو ،
 
فرحت کیانی

لائبریرین
شگفتہ میں نے آج آپ سب کے فون پے آنا تھا ، اور م س ن پے بھی ، مگر میری طبعیت خراب ہوگئی ہے:cry: بہت شدید درد ہے ، ابھی بیٹھی آہیں بھر رہی ہوں درد کی شدت سے ، ڈاکٹر کو کال کی ہے تو کچھ دیر بعد کا وقت ملا ہے اپوائنمنٹ کا ، تو کچھ دیر میں نکلتی ہوں ، مجھے افسوس ہے آپکے وقت پر نہیں آسکی ، نا ہی مجھ سے آواز نکل رہی ہے ۔ جب ٹھیک ہوتی ہوں کچھ ، تو آتی ہوں آپکی طرف بھی ،
باقی بعد میں ،

طبیعت کو کیا کر لیا؟؟ اور اب کیسی ہیں؟ ابھی تو شاید آپ آرام کر رہی ہوں گی۔ صبح بات ہوتی ہے انشاءاللہ
 
فرحت کیانی

لائبریرین
:)

نہیں سارہ ، اکیلے میں تو مزہ نہیں آنا سو بریانی اور دعوت دونوں موجود ، حجاب کو بھی بلا لیتے ہیں ، بوچھی کی ڈاکٹر کے پاس سے واپسی سے پہلے ۔ ۔ ۔ اور فرحت اور ماوراء کا تو روزہ چل رہا ہوگا ابھی :) :)

السلام علیکم شگفتہ!
کیسی ہیں آپ؟ شکر ہے میں نے آپ کا میسج روزہ کُھلنے سے پہلے نہیں دیکھا ورنہ مجھ سے صبر نہیں ہوتا :ڈ لیکن اب کیا کیا جائے؟ اب تو میرا حصہ کہاں بچا ہو گا بھلا :)

ہاں یہ ٹھیک ہے ۔۔ بس آپ ہم سب کا ویٹ کریں ۔:tounge:۔ فرحت اور ماورا کی بھی افطاری ہو جائے ۔۔ پھر مل کے آتے ہیں ۔۔ کھانا نہیں تب تک ۔۔:grin:

السلام علیکم سارہ!
کیسی ہیں اور روزے کیسے گزر رہے ہیں؟ عید کی تیاریاں شروع ہو گئیں؟
افطاری تو ہوگئی۔ اب کیا ارادے ہیں بریانی کے لیے؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بریانی ، میرے اور فرحت کے لئے بھی بچا کر رکھئیے ( فرحت کہاں ہیں آپ :confused: )
نہیں شگفتہ ابھی میں فون کے قابل نہیں ہوئی ۔ آواز ہی نہیں نکلتی اتنی درد ہے ۔ ڈاکٹر نے لی ہے کلاس ، اسکا کہنا ہے کہ آپ سٹریس لے رہی ہیں جسکیوجہ سے آپ کو یہ پرابلم ہوئی ہے ۔ میں نے کہا ہے نہیں کوئی سٹریس نہیں ، مگر وہ نہیں مان رہا تھا ، ہاسپٹل دو گھنٹے رہ کر ، آئی ہوں ،ابھی میڈسین لی ہے ۔ کچھ کچھ آرام ہے مگر ٹھیک نہیں ہوں ، مجھے تو نظر ہی لگ گئی ہے :cry: کل اتنی ہنس کھیل رہی تھی آج بیمار ہوگئی :|
کسی کی نظر لگ گئی ہے شاید ۔ :music:
پھر سے گلا خراب ہو گیا کیا؟ اور سٹریس کے بارے میں تو ڈاکٹر درست ہی کہہ رہا ہو گا۔ خود ہی تو آپ بتا رہی تھیں کہ اقراء کے جانے کی ٹینشن ہے پھر اتنے دنوں کی تھکن بھی تو ساتھ ہے۔ اپنا خیال رکھا کریں۔ نو ٹینشن اور کھٹی،ٹھنڈی چیزیں کھانے سے پرہیز برتیں کچھ دن۔ سب ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
:boxing: اچھا تو میرے آنے سے پہلے ہی آپ کھا پی کر مزے اڑانے کے خواب دیکھ رہی ہیں دعوت کے :box:
میں ٹھیک ہولوں تو ، آتی ہوں آپ سے اپنے حصے کی بریانی وصولنے کو ،

مجھے بھی ساتھ لے جائیے گا :gloomy:
میں سمجھی آپ ابھی آن لائن ہیں۔ میسج لکھ کر ڈیلیٹ کر دیا :)
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم سارہ!
کیسی ہیں اور روزے کیسے گزر رہے ہیں؟ عید کی تیاریاں شروع ہو گئیں؟
افطاری تو ہوگئی۔ اب کیا ارادے ہیں بریانی کے لیے؟

وعلیکم السلام ۔۔۔ میں بالکل ٹھیک ۔۔ آپ کیسی ہیں ۔۔ شروع کے 9 روزے تو بہت اچھے گزرے ۔۔ لیکن اب شدید گرمی ہو گئی ہے :(۔۔۔ عید کی تیاری کچھ کچھ ہو گئی ہے ۔۔ گرمی مین نکلنا ہی نہیں ہوتا کہیں ۔۔

میرے ارادے تو نیک ہین ۔۔ آپ آجائیں تو بس چلتے ہیں پھر شگفتہ کی طرف ۔۔:)
 
تیشہ

محفلین
پھر سے گلا خراب ہو گیا کیا؟ اور سٹریس کے بارے میں تو ڈاکٹر درست ہی کہہ رہا ہو گا۔ خود ہی تو آپ بتا رہی تھیں کہ اقراء کے جانے کی ٹینشن ہے پھر اتنے دنوں کی تھکن بھی تو ساتھ ہے۔ اپنا خیال رکھا کریں۔ نو ٹینشن اور کھٹی،ٹھنڈی چیزیں کھانے سے پرہیز برتیں کچھ دن۔ سب ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ :)

:grin:
نہیں فرحت یہ گلا کا پرابلم نہیں ہے ۔ درد کہیں اور کا ہے مگر آواز تکلیف کی شدت سے نہیں نکلتی ۔ اسلئے آپ نے سمجھا گلا خراب ہوگا :music: ، گلا تو اللہ کا شکر ہے اب کبھی خراب ہی نہیں ہوا (نظر نہ لگے )
بس میڈیسن لے رہی ہوں ، آج کچھ ٹھیک ہوں ،
 
تیشہ

محفلین
باجو اپ نظر اتروالیں کسی سے ۔۔ :) آج کیسی ہے طبیعت ۔۔ اپنی خیریت کی اطلاع دیں جلدی سے آ کر ۔۔

کچھ ٹھیک ہوں ، درد بروفنُ لینے سے کچھ کم ہے ۔ مگر شکل سے دیکھکر ، اور آواز سے پتا چلتا ہے بیمار ہوں :music: ہر کام روبوٹ کی طرح کر رہی ہوں کہ تیزی نہیں ہے کام میں ، مگر شکر ہے کل سے کچھ ٹھیک ہوں ،
نہ بھی ٹھیک ہوتی تو ہونا ہی پڑنا ہے کہ ابھی بہت سارے کام ہیں جو نمٹانے کو ہیں اور دن کم ہیں (میرے نہیں کاموں کے ) :music:
 
تیشہ

محفلین
مجھے بھی ساتھ لے جائیے گا :gloomy:
میں سمجھی آپ ابھی آن لائن ہیں۔ میسج لکھ کر ڈیلیٹ کر دیا :)

نہیں فرحت میں کچھ دیر کو ہی آتی ہوں اور چلی جاتی ہوں ، مگر آپ کو جب وقت ملا تو فون کئجیے گا ۔، کتنے دن ہوئے بات کئے ہوئے ۔ :confused:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:grin:
نہیں فرحت یہ گلا کا پرابلم نہیں ہے ۔ درد کہیں اور کا ہے مگر آواز تکلیف کی شدت سے نہیں نکلتی ۔ اسلئے آپ نے سمجھا گلا خراب ہوگا :music: ، گلا تو اللہ کا شکر ہے اب کبھی خراب ہی نہیں ہوا (نظر نہ لگے )
بس میڈیسن لے رہی ہوں ، آج کچھ ٹھیک ہوں ،

السلام علیکم ، کیسی ہے طبیعت بوچھی اب آپ کی ؟ رات کو آپ کا ٹیکسٹ دیکھ کر اتنی پریشانی ہو گئی اسی وقت دل چاہ رہا تھا آپ سے بات کرنے کو ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:boxing: اچھا تو میرے آنے سے پہلے ہی آپ کھا پی کر مزے اڑانے کے خواب دیکھ رہی ہیں دعوت کے :box:
میں ٹھیک ہولوں تو ، آتی ہوں آپ سے اپنے حصے کی بریانی وصولنے کو ،

:) :) :)

بالکل بالکل ، یہی تو چاہ رہے ہیں ہم ، اب آپ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ!
کیسی ہیں آپ؟ شکر ہے میں نے آپ کا میسج روزہ کُھلنے سے پہلے نہیں دیکھا ورنہ مجھ سے صبر نہیں ہوتا :ڈ لیکن اب کیا کیا جائے؟ اب تو میرا حصہ کہاں بچا ہو گا بھلا :)

فرحت ، آپ کو دیر ہو گئی ، آپ کا حصہ رکھا تھا ناں پھر خود ہی انصاف کر لیا اس سے :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔۔ میں بالکل ٹھیک ۔۔ آپ کیسی ہیں ۔۔ شروع کے 9 روزے تو بہت اچھے گزرے ۔۔ لیکن اب شدید گرمی ہو گئی ہے :(۔۔۔ عید کی تیاری کچھ کچھ ہو گئی ہے ۔۔ گرمی مین نکلنا ہی نہیں ہوتا کہیں ۔۔

میرے ارادے تو نیک ہین ۔۔ ا اجائیں تو بس چلتے ہین پھر شگفتہ کی طرف ۔۔:)

:) :)

نیک ارادوں والے آجائیں اگر کسی نے کوفتہ بریانی کھانا ہو ۔ ۔ ۔ بوچھی کو پتہ نہ چلے :) :)
 
سارہ خان

محفلین
کچھ ٹھیک ہوں ، درد بروفنُ لینے سے کچھ کم ہے ۔ مگر شکل سے دیکھکر ، اور آواز سے پتا چلتا ہے بیمار ہوں :music: ہر کام روبوٹ کی طرح کر رہی ہوں کہ تیزی نہیں ہے کام میں ، مگر شکر ہے کل سے کچھ ٹھیک ہوں ،
نہ بھی ٹھیک ہوتی تو ہونا ہی پڑنا ہے کہ ابھی بہت سارے کام ہیں جو نمٹانے کو ہیں اور دن کم ہیں (میرے نہیں کاموں کے ) :music:

شکر ہے کچھ تو ٹھیک ہیں اب لیکن جلدی سے بالکل ٹھیک ہو جائیں ۔۔ کام کے دنوں مین ہی بیمار ہونا تھا آپ کو ۔۔:) بیماری کے دن کم کریں آپ ۔۔ اپنے نہیں ۔۔۔:tounge:
 
سارہ خان

محفلین
:) :)

نیک ارادوں والے آجائیں اگر کسی نے کوفتہ بریانی کھانا ہو ۔ ۔ ۔ بوچھی کو پتہ نہ چلے :) :)

روز روز بریانی ۔۔۔:roll: یہ کوئی رمضان پیکیج ہے کیا ۔۔۔:grin: بس آپ کو دیکھ کے کل میرا بھی بریانی بنانے کا موڈ بن گیا ہے ۔۔ :tounge: چھٹی بھی ہے کل تو آرام سے بن جائے گی ۔۔ اب آپ آئئے گا کھانے میرے پاس ۔۔:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:) :)

السلام علیکم ، کیا حال سارہ ، لگ تو مجھے بھی یہی رہا ہے جیسے رمضان پیکج ہو ، دراصل کوفتہ بریانی حمزہ صاب کی پسند ہے :) سو اپنی اماں جان سے فرمائش کرتے رہتے ہیں لہذا بھابھی نے کوفتوں کی تیاری کی تو ساتھ میں ہمیں مفت میں کوفتہ بریانی بھی کھلا دی حمزہ صاب کی فرمائش کے احترام میں :) :)
 
Top