بولٹن مارکیٹ میں پہلی دوکان بحالی کے بعد دوبارہ کھل گئی

16954_227314587573_83367362573_3076588_4503200_n.jpg

16954_227314582573_83367362573_3076587_3272284_n.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
بہت اچھی خبر ہے۔

تاجر برادری کو خود ہی سب کچھ کرنا ہے۔ حکومت کے آسرے پر نہ رہیں۔
 
وہ کیا ہے کہ خود ہی قتل کرے ہے اور خود ہی لے ثواب الٹا ، شاباش ہے بھئی

کاش آپ نے آج صبح 9بجے سے 10 بجے کے درمیان اے آر وائی نیوز پر نشر کیا جانے والا پروگرام "باخبر سویرا"دیکھ لیا ہوتا توپتہ چل جاتا حقیقت کیا تھی اور ہے۔ یہ پروگرام بولٹن مارکیٹ سے لائیو نشر کیا گیا۔ اس میں موجود بولٹن مارکیٹ کے دکاندار اصل حقیقت بتا رہے تھے۔ اور اس پروگرام میں مصطفی کمال بھی موجود تھے۔
 
مغزل

محفلین
قبلہ ، میں خود تجزیہ کرلیتا ہوں اور اب تو دیگر ادارے بھی یہ سوال اٹھانے لگے ، ویسے دھماکے سے پہلے کے دنوں کی ویڈیو ( اگر سیو کی ہے تو) دیکھ لیا جائے کہ بم کس نے اس ڈبے میں لگایا تھا ؟؟
 
کاش آپ نے آج صبح 9بجے سے 10 بجے کے درمیان اے آر وائی نیوز پر نشر کیا جانے والا پروگرام "باخبر سویرا"دیکھ لیا ہوتا توپتہ چل جاتا حقیقت کیا تھی اور ہے۔ یہ پروگرام بولٹن مارکیٹ سے لائیو نشر کیا گیا۔ اس میں موجود بولٹن مارکیٹ کے دکاندار اصل حقیقت بتا رہے تھے۔ اور اس پروگرام میں مصطفی کمال بھی موجود تھے۔

پروگرام کی ہوسٹ اس موقع پر رونے لگی اور آبدیدہ ہوگئی، میراخیال ہے کہ یہ پروگرام دوبارہ نشرمکررکے طورپربھی دکھایا جائے گا۔ رات میں کسی وقت
 
arifkarim

معطل

ہاں یہ میں‌نے دیکھا تھا۔ کچھ پراپیگنڈا اور کچھ حقیقت پر مبنی تھا!
 
آفت

محفلین
لوگ تو بچارے ایسی باتیں اپنے سائے سے بھی کرتے ہوئے ڈرتے ہیں جن میں ایم کیو ایم کا "محبت بھرا" تذکرہ ہو تو مصطفٰی کمال کی موجودگی میں کیسے کرتے ۔
کاش آپ نے آج صبح 9بجے سے 10 بجے کے درمیان اے آر وائی نیوز پر نشر کیا جانے والا پروگرام "باخبر سویرا"دیکھ لیا ہوتا توپتہ چل جاتا حقیقت کیا تھی اور ہے۔ یہ پروگرام بولٹن مارکیٹ سے لائیو نشر کیا گیا۔ اس میں موجود بولٹن مارکیٹ کے دکاندار اصل حقیقت بتا رہے تھے۔ اور اس پروگرام میں مصطفی کمال بھی موجود تھے۔
 
لوگ تو بچارے ایسی باتیں اپنے سائے سے بھی کرتے ہوئے ڈرتے ہیں جن میں ایم کیو ایم کا "محبت بھرا" تذکرہ ہو تو مصطفٰی کمال کی موجودگی میں کیسے کرتے ۔

"نفرت" میں ہرگز تکلف نہ کرنا
لگے چوٹ دل پر تو پھر اف نہ کرنا
 
Top