بوظۃ آئس کریم

سین خے نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 8, 2019

  1. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بوظۃ عربی آئس کریم کی ایک قسم ہے۔ اس کی consistency موزریلا چیز جیسی ہوتی ہے۔ یہ پہلی بار بحیرہ روم کے مشرقی حصے میں 500 سال قبل بنائی گئی تھی۔

    اس ویڈیو میں بوظۃ کو بنانے کا طریقہ دکھایا گیا ہے۔ Republic of Booza دنیا کی پہلی جدید بوظۃ آئس کریم کی دوکان ہے۔ یہ ولیمز برگ، برکلن میں واقع ہے۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,403
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اس نام سے تو کچھ اور ہی گمان ہوتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ نے یہ آئس کریم ٹرائے کی ہے؟ :)
     
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,403
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    نہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,368
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مجھے تو نام سے کسی چھوٹے سے جزیرے کی ریاست کا گماں ہوتا ہے ۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر