بوظۃ آئس کریم

سین خے

محفلین
بوظۃ عربی آئس کریم کی ایک قسم ہے۔ اس کی consistency موزریلا چیز جیسی ہوتی ہے۔ یہ پہلی بار بحیرہ روم کے مشرقی حصے میں 500 سال قبل بنائی گئی تھی۔

اس ویڈیو میں بوظۃ کو بنانے کا طریقہ دکھایا گیا ہے۔ Republic of Booza دنیا کی پہلی جدید بوظۃ آئس کریم کی دوکان ہے۔ یہ ولیمز برگ، برکلن میں واقع ہے۔

 
Top