بوجھو تو جانیں

دلاور خان

لائبریرین
کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں ان پتھروں کا وزن کتنا ہو گا؟

20th2k2.jpg
یہ شاید چکنے پتھر ہیں جو گھر وغیرہ کی تعمیر استعمال کیے جاتے ہیں سیمنٹ کے مسالے میں:)
 

ماہی احمد

لائبریرین
میں نہ بھی مارتا تو اس نے مر تو جانا ہی تھا کبھی نہ کبھی!:p(ایسی دلیل تو مشرف کے وکیل بھی نہ دے سکیں گے)
اچھا
یہی بات شاید بلاسٹ کرنے والے بھی کہتے ہوں گے
"ہم نہ بھی بلاسٹ کرتے مر تو انہوں نے تب بھی جانا ہی تھا"۔۔۔
:cautious:
 

ساقی۔

محفلین
مجھے وزن کا آئیڈیا نئیں ہوتا۔
سائز بتا دیا ہے اب ظاہر ہے اتنے سے سائز میں 100 من تو ہونے سے رہا۔

آپکا جواب بھی درست ہی مان لیتا ہوں ۔:)

دلاورخان بھائی نے ٹھیک کہا یہ سمینٹ میں استعمال کیئے جاتے ہیں ۔ ہم تو انہیں "بجری" کہتے ہیں۔
 
Top