بوجھو تو جانیں

ساقی۔

محفلین
آپ کے خیال میں یہ کیا ہے؟
4slgk3.jpg
 
ساقی۔

محفلین
یہ ہمیں تنگ کرنے کا بہانہ ہے :p

نہیں ایسی بات نہیں ۔
میں نے نیا سلسلہ شروع کیا ہے جسمیں اپنے موبائل سے تصاویر لے کر اس کا کچھ حصہ یہاں لگایا کروں گا ۔ اور آپ لوگ گیس لگائیں گے کہ یہ کیا چیز ہے ۔ اگر معلوم نہ ہو سکے تو میں مکمل تصویر لگا کر آپ لوگوں کو بتا دیا کروں گا کہ در اصل یہ کس چیز کا حصہ تھا۔

اور دوست بھی ایسی چیزیں لگا سکتے ہیں ۔ تصویر روز مرہ کی کسی شئے کی ہونی چاہیے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین

مجھے تو کوئی مورچہ لگ رہا ہے جیسے کسی بکتر بند گاڑی یا کسی دیوار میں سکیورٹی گارڈ وغیرہ کے لئے بنایا گیا سوراخ، جہاں سے دیکھ کر وہ فائر کر سکتے ہیں
 
یہ اک عام سی شئے کی تصویر کا حصہ ہے ۔ ہر گھر کی ضرورت ہے ۔ شاید ہی کوئی گھر ایسا ہو جس میں یہ چیز موجود نہ ہو۔ٹرائی اگین!
 
Top