بوجھو تو جانیں

ساقی۔

محفلین
یہ جو ابھی چل رہی ہے اس کا پوچھ رہی ہوں۔
آپ نے یہ بتانا ہے کہ یہ کسی چیز کی تصویر کا حصہ ہے۔

hv9un9.jpg


نیا سلسلہ شروع کیا ہے جسمیں اپنے موبائل سے تصاویر لے کر اس کا کچھ حصہ یہاں لگایا کروں گا ۔ اور آپ لوگ گیس لگائیں گے کہ یہ کیا چیز ہے ۔ اگر معلوم نہ ہو سکے تو میں مکمل تصویر لگا کر آپ لوگوں کو بتا دیا کروں گا کہ در اصل یہ کس چیز کا حصہ تھا۔

اور دوست بھی ایسی چیزیں لگا سکتے ہیں ۔ تصویر روز مرہ کی کسی شئے کی ہونی چاہیے ۔
 
Top