بوجھو تو جانیں

ساقی۔

محفلین
قابل صد اراکین ! آپ کی ذہنی استعداد بڑھانے کے لیے نیا چیلنج!:)

28nxfp.jpg

اس دفعہ کوئی یہ پہیلی حل نہیں کر پایا۔ یہ رہی مکمل تصویر!
کافی عرصہ پہلے مجھے یہ شیلڈ ملی تھی مارشل آرٹ کے ایک کمپیٹیشن میں۔
riz1x1.jpg
 
اس دفعہ کوئی یہ پہیلی حل نہیں کر پایا۔ یہ رہی مکمل تصویر!
کافی عرصہ پہلے مجھے یہ شیلڈ ملی تھی مارشل آرٹ کے ایک کمپیٹیشن میں۔
riz1x1.jpg

آپ کی یہ پہیلی، پہیلی ہونے کی اہل نہیں ہے۔ اس پہیلی کو نااہلیت کی بنا پر مقابلہ سے disqualify کیا جاتا ہے۔

آپ نے تو یہ بات کر دی کہ پیر دیکھ کر پرندے کا نام بتاؤ۔
 
Top