بوجھو تو جانیں

ساقی۔

محفلین
یہ تا نانبائی کا پھٹہ لگتا ہے۔
ٹفن پکڑنے کا ہینڈل لگتا ہے۔
پیپر ویٹ ٹائپ کی کوئی چیز لگ رہی ہے یا پھر وہ قلمدان کو سنبھالنے والا پیندہ :)
سائز دو انچ سے زیادہ چوڑا اور چار سے چھ انچ سے لمبا نہیں ہونا چاہیئے، نصف انچ اونچائی :)
میرا بھی یہی خیال ہے، کوئی گلاس سلیب سی چیز ہے۔
کوشش جاری رکھیے صاحبان فطرت کوش!:)
 

ساقی۔

محفلین
بالکل بے بنیاد اشارہ۔
بهلا کف کا نظر ملا کر جواب نہ دے پانے سے کیا تعلق؟؟؟ آپ کا خیال ہے جو لوگ شرٹ کے ہاف سلیو یا سلیولیس پہنتے ہیں وہ گونگے ہو جاتے ہیں؟؟؟

جی بالکل ۔ لباس ۔ جواب درست ہے۔

میری شرٹ کے کف کا کچھ حصہ تھا یہ ذوم کیا ہوا۔ مکمل تصویر یہ رہی۔
1j3e6x.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
ساقی۔ بھائی اگر یہی درست جواب ہے تو ہم آپ کی گیم کا بائیکاٹ کریں گے۔۔۔
ارے بھئی کوئی عام چیز ہونی چاہئیے، میرے تو وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ "یہ" ہو گا۔۔۔
ہم نہیں بولتے بئی یہاں بے ایمانی ہو رہی ہے۔۔۔:cautious:
 

ساقی۔

محفلین
:unsure::unsure::unsure::unsure:
یہ کاغذی پھول جیسے چہرے
مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا ۔۔۔ :whistle:
اے کاش کوئی مجھے بتا دے
مقام اونچا ہے ماہی جی کا:ROFLMAO:

ساقی۔ بھائی اگر یہی درست جواب ہے تو ہم آپ کی گیم کا بائیکاٹ کریں گے۔۔۔
ارے بھئی کوئی عام چیز ہونی چاہئیے، میرے تو وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ "یہ" ہو گا۔۔۔
ہم نہیں بولتے بئی یہاں بے ایمانی ہو رہی ہے۔۔۔ :cautious:

خیر جواب تو درست نہیں ۔
بے ایمانی کا خدشہ ہے تو پارلیمنٹ میں بیٹھا کیجیے وہاں ایمان و یقین کی بات ہوتی ہے؛:LOL:
 
Top