بند گوبھی (سری لنکا اسٹائل)

عندلیب

محفلین
بند گوبھی (سری لنکا اسٹائل)

Cabbage.jpg

اشیاء:
بند گوبھی (باریل لمبی کاٹ لیں): 500 گرام
کوکونٹ ملک : ایک مگ (ایک مگ پانی میں 5،4 بڑے چمچے، ناریل ملک گھول لیں)
ہلدی: 1/2 چمچہ
ہری مرچیں (کٹی ہوئی) 1/2 چمچہ
لیموں کا رس: 2 چمچے
ٹماٹر: 1عدد (کاٹ لیں)
تیل: 1/2 کپ
نمک، کالی مرچ: حسب ذائقہ
لہسن کا پیسٹ: 1 چمچہ

ترکیب:
تیل گرم کر کے اس میں لہسن فرائی کریں اس کے بعد ٹماٹر، ہلدی، مرچ اور گوبھی ڈال دیں اور نرم ہونے تک پکائیں پھر ناریل کا دودھ شامل کردیں چند منٹ تیز آنچ پر پکائیں لیموں کا رس بھی شامل کر دیں، بہتر ذائقہ کے لئے پسا ہوا گرم مسالہ شامل کریں۔

بشکریہ: اردومیگزین
 
Top