بنام قیصرانی جی

عزیزامین

محفلین
پچھلے دنوں قیصرانی جی سے جی میل پر بات ہو رہی تھی دوران گفتگو انہوں نے دو انکشافات کیے پہلا وہ oryx پر معلومات لایں گے جو وہ اب تک نہیں لا سکے۔دوسری بات کی تصدیق نایاب صاحب کر سکتے ہیں ۔ قیصرانی جی کا کہنا ہے نایاب جی کمپیوٹر ایکسپرٹ ہیں ، کیا یہ بات سچ ہے نایاب جی؟
 
قیصرانی

لائبریرین

اگر کہیئے تو چیٹ کاپی پیسٹ کر دوں؟ آریکس کے بارے میں نے کہا تھا کہ کوشش کروں گا معلومات لانے کی۔ ہرگز یقینی بات نہیں کی تھی۔ دوسری بات کی تصدیق کرانے کے لئے ذرا چیٹ کو تو کاپی پیسٹ کیجئے۔ پھر کہتے ہیں کہ قیصرانی جی ناراض ہو گئے
 
آپ تو سنجیدہ ہی ہو جاتے ہیں میرا مقصد یہ نہیں ہوتا جناب ۔
 
عسکری

معطل
اگر کہیئے تو چیٹ کاپی پیسٹ کر دوں؟ آریکس کے بارے میں نے کہا تھا کہ کوشش کروں گا معلومات لانے کی۔ ہرگز یقینی بات نہیں کی تھی۔ دوسری بات کی تصدیق کرانے کے لئے ذرا چیٹ کو تو کاپی پیسٹ کیجئے۔ پھر کہتے ہیں کہ قیصرانی جی ناراض ہو گئے
اچھا تو چیٹ کر بیٹھے آپ ؟ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اب تو آپکا بگوان گنیش ہی حافظ :grin: ڈٹ جا ؤ سچے ملنگ اپنی یونٹوں کا سر فخر سے بلند رکھواتے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
لگتا ہے قیصرانی جی پھر روٹھ گئے؟
روٹھا نہیں لیکن مستقبل کی اور مستقل کی ناراضگی سے بچنے کے لئے میں نے میسنجرز پر بات چیت بند کر دی ہے۔ جو بھی گفتگو کرنا چاہیں یہیں محفل پر سب کے سامنے ہی ہو تاکہ بعد میں کسی کو گلہ شکوہ نہ ہو
 
نیرنگ خیال

گہیوں کے ساتھ گھن بھی پس رہا ہے جناب ایسے فیصلوں سے :unsure:
 
نایاب

لائبریرین
روٹھا نہیں لیکن مستقبل کی اور مستقل کی ناراضگی سے بچنے کے لئے میں نے میسنجرز پر بات چیت بند کر دی ہے۔ جو بھی گفتگو کرنا چاہیں یہیں محفل پر سب کے سامنے ہی ہو تاکہ بعد میں کسی کو گلہ شکوہ نہ ہو
محترم بھائی " سرعام " گفتگو میں وہ مزہ کہاں ۔
جو " چل چلیئے دنیا دی اوس نکرے " گاتے کسی کونے میں چھپ کر کرنے میں آتا ہے ۔
 
Top