بلی اور بہت سی بلی

ساجد

محفلین
کیا واقعی کچھ دوستوں کو "بلیاں" بللیاں ابھی تک دکھائی دے رہی ہیں؟
مجھے تو اندھیرے میں ان کی چمکتی آنکھیں بھی دکھائی دے رہی ہیں جو گھور گھور کر کہہ رہی ہیں "خبردار جو ہمارا نام بگاڑا نہیں تو شیر سے کہہ کر تمہارے نیٹ کی بجلی بند کروا دیں گی"۔
 
کیا واقعی کچھ دوستوں کو "بلیاں" بللیاں ابھی تک دکھائی دے رہی ہیں؟

آپ خود ہی دیکھ لیں ہمیں کیسی نظر آتی ہیں۔
mblrv5.jpg
 
Top