بلی اور بہت سی بلی

شمشاد

لائبریرین
بلی کی جمع بلی اں ہی ہیں۔ بلاؤں تو ہو نہیں سکتا۔

لیکن یہاں بلی اں جوڑ کر نہیں لکھا جا سکتا۔ فونٹ میں کوکئی مسئلہ ہے۔
 
ساجد

محفلین
السلام علیکم،

کوئی بتا سکتا ہے کہ بلی (میاؤں والی) کی جمع کیا ہے؟؟؟

بلی کی جمع بلی اں ہی ہیں۔ بلاؤں تو ہو نہیں سکتا۔

لیکن یہاں بلی اں جوڑ کر نہیں لکھا جا سکتا۔ فونٹ میں کوکئی مسئلہ ہے۔
ایک آدھ بلی سے تو ہم نپٹ سکتے ہیں زیادہ بلیوں سے ابن سعید اور نبیل بھائی ہی نپٹ سکتے ہیں کیونکہ ہمارے سامنے یہ "بلیاں" بن جاتی ہیں :)
 
بلی کی جمع بلی اں ہی ہیں۔ بلاؤں تو ہو نہیں سکتا۔

لیکن یہاں بلی اں جوڑ کر نہیں لکھا جا سکتا۔ فونٹ میں کوکئی مسئلہ ہے۔
اسی لیے تو پوچھا تھا شمشاد بھائی :cool:
کافی دن پہلے یہ مسئلہ سامنے آیا تو سوچا پوچھ ہی لوں سب سے :)
ویسے محفل کے ایڈیٹر سے ہی لکھنے کی ایک ٹرِک ہے تو۔۔۔:battingeyelashes:
 
ساجد

محفلین
اسی لیے تو پوچھا تھا شمشاد بھائی :cool:
کافی دن پہلے یہ مسئلہ سامنے آیا تو سوچا پوچھ ہی لوں سب سے :)
ویسے محفل کے ایڈیٹر سے ہی لکھنے کی ایک ٹرِک ہے تو۔۔۔ :battingeyelashes:
بس ہمیں عادت نہیں ہے نا الفاظ کو "زیر و زبر " کرنے کی :)
بِلیاں
 
نبیل

تکنیکی معاون
نوری نستعلیق فونٹ میں کچھ غلطیاں ہیں جو اس فونٹ کے ڈیویلوپر ہی ٹھیک کر سکتے ہیں۔
 
بلیاں اب تو بالکل ٹھیک لکھا جا رہا ہے۔
بلیاں تو ٹھیک ہی لکھا جا رہا ہے لیکن یہ اِن نیچے والی تینوں کے لیے جمع کا صیغہ کیسے استعمال ہو گا؟؟؟
انھیں کہتے ہیں ملائکہ عینی عائشہ:)
کاپی کیٹ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہے نا :p
 
Top