1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

بلو ویل اور انکل چھوڑو

Ali mujtaba 7 نے 'آپ کی تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 17, 2017

  1. Ali mujtaba 7

    Ali mujtaba 7 لائبریرین

    مراسلے:
    214
    بلو ویل اور انکل چھوڑو
    رائٹر کا نام علی مجتبیٰ
    انکل چھوڑو بہت ہی دبلے پتلے اور اپنے آپ کو عقلمند سمجھنے والے انسان ہے۔باتیں تو اتنی کرتے ہیں کہ بندہ بلو ویل کھیلے بغیر ہی مرجائے۔بلو ویل گیم کے خالق جنہوں نے یہ گیم بنائی ہے انہوں نے سوچا ہوگا کہ کہیں میری انکل چھوڑو سے ملاقات نا ہوجائے کیونکہ ان کی باتیں سن کر تو بندہ پاگل ہوجاتا ہے یا مر جاتا ہے(ہنس ہنس کر،انکل چھوڑو کی باتیں ہی ایسی ہوتی ہیں) کیوں نا انکل چھوڑو کو مارنے دیا جائے۔اس لیے اس نے بلو ویل بنائی۔ جب انکل نے گیم ڈاؤنلوڈ کی تو بلو ویل نے انکل کی باتیں سن کر خود ہی خودکشی کرلی
     
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,784
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھا ہوتا کہ اس کہانی میں انکل چھوڑو کی چند ایسی باتیں بھی شئر کی جاتیں۔
     
  3. Ali mujtaba 7

    Ali mujtaba 7 لائبریرین

    مراسلے:
    214
    جی انکل چھوڑو نے جو باتیں بلو ویل سے کہیں تھی ان میں سے ایک بات یہ تھی کہ
    بلو ویل نے کہا کہ اپنے جسم کو بلیڈ مارو۔انکل چھوڑو نے کہا بلو ویل پہلے خود کو بلو ویل مارو۔
     
  4. توقیر عالم

    توقیر عالم محفلین

    مراسلے:
    300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اس قوم نے جتنا مذاق اڑایا بیلو ویل کا کو اور یہ کارنامہ نہیں کر سکتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر