بلو ویل اور انکل چھوڑو

Ali mujtaba 7

لائبریرین
بلو ویل اور انکل چھوڑو
رائٹر کا نام علی مجتبیٰ
انکل چھوڑو بہت ہی دبلے پتلے اور اپنے آپ کو عقلمند سمجھنے والے انسان ہے۔باتیں تو اتنی کرتے ہیں کہ بندہ بلو ویل کھیلے بغیر ہی مرجائے۔بلو ویل گیم کے خالق جنہوں نے یہ گیم بنائی ہے انہوں نے سوچا ہوگا کہ کہیں میری انکل چھوڑو سے ملاقات نا ہوجائے کیونکہ ان کی باتیں سن کر تو بندہ پاگل ہوجاتا ہے یا مر جاتا ہے(ہنس ہنس کر،انکل چھوڑو کی باتیں ہی ایسی ہوتی ہیں) کیوں نا انکل چھوڑو کو مارنے دیا جائے۔اس لیے اس نے بلو ویل بنائی۔ جب انکل نے گیم ڈاؤنلوڈ کی تو بلو ویل نے انکل کی باتیں سن کر خود ہی خودکشی کرلی
 

Ali mujtaba 7

لائبریرین
اچھا ہوتا کہ اس کہانی میں انکل چھوڑو کی چند ایسی باتیں بھی شئر کی جاتیں۔
جی انکل چھوڑو نے جو باتیں بلو ویل سے کہیں تھی ان میں سے ایک بات یہ تھی کہ
بلو ویل نے کہا کہ اپنے جسم کو بلیڈ مارو۔انکل چھوڑو نے کہا بلو ویل پہلے خود کو بلو ویل مارو۔
 
Top