بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

عرفان سعید

محفلین
ہائیڈل برگ کے اس قلعے کی خاص بات یہاں جرمن دواؤں کا میوزیم ہے۔ یہ میوزیم ایک چھوٹی سی عمارت میں قائم کیا گیا۔ سرسری نگاہ میں زیادہ قابلِ توجہ جگہ معلوم نہیں ہوتی، لیکن اندر جاؤ تو دوائیوں کی تاریخ پر معلومات کا ایک خزانہ ہے۔

میوزیم میں داخل ہونے کا دروازہ

 

عرفان سعید

محفلین
بچوں کی موجودگی کے باعث میوزیم میں زیادہ وقت نہ گزار سکے، ورنہ یہ میوزیم کم از کم چار پانچ گھنٹے کا تو تقاضا کرتا تھا۔

قدیم دواؤں کے نمونے

 
Top