بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

عرفان سعید

محفلین
قلعے کی تاریخ تو بارہویں صدی عیسوی میں لے جاتی ہے۔ لیکن عمارت تاریخی جنگوں میں کئی بار مسمار ہوتی اور از سرِ نو تعمیر کے مراحل سے گزرتی رہی ہے۔

 

عرفان سعید

محفلین
دریائے نَیکر کے اس پل کو "پرانا پل" کہا جاتا ہے۔1788 میں کارل تھیوڈر نے اس پل کو ڈیزائن کیا۔ اس سے پہلے دریا سے گزرنے کے لیے کئی لکڑی کے عارضی پل یکے بعد دیگرے بنائے جاتے رہے تھے۔

 
Top