
کسی شاعر نے بہت خوب کہا ہے :
ہر سمت بج رہا ہے یہ گیت پیارا پیارا
"سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا"
آؤ چلو کہ ہم سب مل کر قدم بڑھائیں
اپنا وطن سجا کر رشک جناں بنائیں
بلبل یہ گا رہی ہے اس دیش کے چمن کی
ہم کو عزیز آصف ہر چیز ہے چمن کی
تمام ہندوستانیوں کو یوم جمہوریہ بہت بہت مبارک ۔