بلاگر اردو سانچہ ( BUT-2 )

محمدیاسرعلی نے 'اردو بلاگنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 11, 2012

  1. محمدیاسرعلی

    محمدیاسرعلی محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    [​IMG]

    • اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر کی سہولت موجود ہے ۔ شکریہ بنیل بھائی
    • اس سانچہ میں خود کار خلاصے کی صلاحیت بھی موجود ہے
    • اس سانچے میں نارمل لکھائی کے لیے القلم تاج نستعلیق کو شامل کیا گیا ہے
    • عنوانات کا فونٹ جمیل نوری کشید ہے۔ تاج کے کشیدہ کا انتظار رہے گا
    ڈونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
     
    • زبردست زبردست × 3
  2. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت خوبصورت سانچہ ہے۔ شکریہ جناب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,935
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میں اپنی بلاگ پر اپلوڈ کرتا ہوں یہ سانچہ۔ مجھے تو بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔ مگر کلر میں گرے استعمال کروں گا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمدیاسرعلی

    محمدیاسرعلی محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آپ کا بہت بہت شکریہ
    جی جیسے مرضی استعمال کریں کھلی اجازت ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اپنے بلاگ کا لنک تو دیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,935
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بن تو جائے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. عمران ارشد

    عمران ارشد محفلین

    مراسلے:
    137
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جب مجھے سانچہ چاہیے تھا تو آپ کا بلاگ غائب تھا۔
    چلو اب آپ واپس آگئے۔ سانچہ مہیا کرنے کاشکریہ۔
    مزید سانچوں کا انتظار رہے گا۔
     
  8. ندیم احمد یار خان

    ندیم احمد یار خان محفلین

    مراسلے:
    61
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جزاک اللہ جناب آپ کی اس ٹمپلیٹ کو استعمال کر کے میں نے بھی اپنا بلاگ بنانے کی کوشش کی ہے۔
    ذرا سی بات
     

اس صفحے کی تشہیر