بلاگر اردو سانچہ ( BUT-2 )

Blogger%20Urdu%20Template%20for%20Urdu%20Blogs%20%28BUT-2%29.gif


  • اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر کی سہولت موجود ہے ۔ شکریہ بنیل بھائی
  • اس سانچہ میں خود کار خلاصے کی صلاحیت بھی موجود ہے
  • اس سانچے میں نارمل لکھائی کے لیے القلم تاج نستعلیق کو شامل کیا گیا ہے
  • عنوانات کا فونٹ جمیل نوری کشید ہے۔ تاج کے کشیدہ کا انتظار رہے گا
ڈونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں اپنی بلاگ پر اپلوڈ کرتا ہوں یہ سانچہ۔ مجھے تو بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔ مگر کلر میں گرے استعمال کروں گا۔ :)
 

عمران ارشد

محفلین
جب مجھے سانچہ چاہیے تھا تو آپ کا بلاگ غائب تھا۔
چلو اب آپ واپس آگئے۔ سانچہ مہیا کرنے کاشکریہ۔
مزید سانچوں کا انتظار رہے گا۔
 
Blogger%20Urdu%20Template%20for%20Urdu%20Blogs%20%28BUT-2%29.gif


  • اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر کی سہولت موجود ہے ۔ شکریہ بنیل بھائی
  • اس سانچہ میں خود کار خلاصے کی صلاحیت بھی موجود ہے
  • اس سانچے میں نارمل لکھائی کے لیے القلم تاج نستعلیق کو شامل کیا گیا ہے
  • عنوانات کا فونٹ جمیل نوری کشید ہے۔ تاج کے کشیدہ کا انتظار رہے گا
ڈونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
جزاک اللہ جناب آپ کی اس ٹمپلیٹ کو استعمال کر کے میں نے بھی اپنا بلاگ بنانے کی کوشش کی ہے۔
ذرا سی بات
 
Top